ایک طلاق یافتہ مرد اور عورت کی آپس میں شادی ہو گئی جن کے 3، 3 بچے تھے۔ شادی کے بعد انکے مزید 3 بچے ہو گئے۔
ایک دن عورت نے مرد کو فون کیا اور گھبرائی ہوئی آواز میں کہا "پلیز جلدی گھر پہنچیں"۔
آدمی نے پوچھا کہ "کیا بات ہے؟ اتنی گھبرائی ہوئی کیوں ہو؟"
عورت بولی "پہلے میرے بچوں نے تمہارے بچوں کو مارا۔
پھر تمہارے بچوں نے میرے بچوں کو مارا۔
اب تمہارے اور میرے بچے مل کر ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں"!
کچھ ایسا ہی ہوا ہے نا؟
03/02/2024
اسلام کی چودہ سو سال کی تاریخُ میں شاید یہ پہلا کیس ہوگا جس میں ایک میاں بیوی کو نکاح کرنے پر سزا ملی ہو۔
انتقام کی آگ ہے کہ ٹھنڈی ہونے کا نام نہیں لے رہی۔
جس گھٹیا پن پر یزید اور کفار مکہ بھی نہیں اُترے، اس پر ریاست پاکستان اُتر چُکی ہے
Be the first to know and let us send you an email when Pendu express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.