10 رمضان المبارک 2025 بعداز نمازِ عشاء
امام بارگاہ ایوانِ حسینؑ اوکاڑہ
میں قدیمی مجلسِ عزا منعقد کی جارہی ہے بسلسلہ رحلت بی بی خدیجہ سلام ﷲ علیھا
جس میں قبلہ علامہ کرامت عباس حیدری اور دیگر مقامی و غیر مقامی ذاکرین خطاب فرمائیں گے
آپ تمام حضرات سے شرکت کی استدعا ہے
خاکپاۓ درِبتول: زوار مبین عباس کربلائی و برادران
امام بارگاہ ایوانِ حسینؑ اوکاڑہ
میں ایک عظیم الشان جشن بسلسلہ ظہور
شہزادۂ علی اکبر علیہ السلام منعقد کیا جارہا ہے
جس میں مقامی و غیر مقامی ذاکرین خطاب فرمائیں گے
تمام محبانِ اہلیبت سے التماس ہے کہ جشن میں شرکت فرما کر اجرِ عظیم حاصل کریں۔
میں ایک عظیم الشان جشن بسلسلہ ظہور
شہزادئ کونین بی بی سیدہ فاطمتہ الزاہرہ سلام ﷲ علیھا منعقد کیا جارہا ہے
جس میں قبلہ علامہ اسد رضا جوہری آف کراچی
اور دیگر مقامی و غیر مقامی ذاکرین خطاب فرمائیں گے
تمام محبانِ اہلیبت ع سے التماس ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ جشنِ سیدہ سلام اللّٰہ علیھا میں شرکت فرما کر اجرِ عظیم حاصل کریں۔
10 رمضان المبارک 2024 بعداز نمازِ عشاء
امام بارگاہ ایوانِ حسینؑ اوکاڑہ
میں قدیمی مجلسِ عزا منعقد کی جارہی ہے بسلسلہ رحلت بی بی خدیجہ سلام ﷲ علیھا
جس میں ذاکرِ اہلیبیت ع سید مشتاق حسین شاہ صاحب آف جھنگ
اور
خطیب ولائیت جناب علامہ عمران عباس قمی صاحب آف لاہور خطاب فرمائیں گے
آپ تمام حضرات سے شرکت کی استدعا ہے
خاکپاۓ درِبتول: زوار مبین عباس کربلائی ،زوار محمد شاہد کربلائی و برادران
سجدوں کی چاند رات اذانوں کی عید ہے💖💖
دنیا کے آج سارے جوانوں کی عید ہے❤️🙏
شہزادہ علی اکبر ؑ آمد مبارک❤️🌹🌸
18/02/2024
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج
انشاءﷲ
21 فروری 2024 بمطابق 10 شعبان بروز بدھ بعداز نمازِ عشاء
امام بارگاہ ایوانِ حسینؑ اوکاڑہ
میں ایک عظیم الشان جشن بسلسلہ ظہور
شہزادۂ علی اکبر علیہ السلام منعقد کیا جارہا ہے
جس میں ملک کے نامور ذاکرین
خطاب فرمائیں گے
تمام محبانِ اہلیبت سے التماس ہے کہ جشن میں شرکت فرما کر اجرِ عظیم حاصل کریں۔
یہ پرماتما ہے کہیں اوم ہے یہ الٰہی صحیفوں میں یہ ایلیا ہے علی علی حق علی علی ع
بہترین قصیدہ
یادگار جشن شہزادی کونین سیدہ سلام اللّٰہ علیھا
19 جمادی الثانی 2024 اوکاڑہ
جناب ذاکر اہلبیت ع سید عمران حیدر کاظمی صاحب
بمقام: امام بارگاہ ایوان حسین F بلاک اوکاڑہ
2 جنوری 2024 بمطابق 19 جمادی الثانی بروز منگل بعداز نمازِ عشاء
امام بارگاہ ایوانِ حسینؑ اوکاڑہ
میں ایک عظیم الشان جشن بسلسلہ ظہور
شہزادئ کونین بی بی سیدہ فاطمتہ الزاہرہ سلام ﷲ علیھا منعقد کیا جارہا ہے
جس میں ملک کے نامور ذاکر
جناب سید عمران حیدر کاظمی صاحب آف بورے والا
اور مقامی و غیر مقامی ذاکرین
خطاب فرمائیں گے
تمام محبانِ اہلیبت سے التماس ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ جشنِ سیدہ سلام اللّٰہ علیھا میں شرکت فرما کر اجرِ عظیم حاصل کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when 10 Ramzan Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.