Mardan News

Mardan News Mardan News

28/06/2025
20/06/2025

رستم / احتجاج
رستم: بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، گڑیالہ، بھائی خان اور ہوسئی کے عوام ہوسئ گریڈ سٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔۔!!

19/06/2025

کل شام / رات سے ٹھنڈی ھواوں کا سلسلہ خیبرپختونخوا میں داخل ہونے کا امکان
پری مونسون ھواوں اور ٹھنڈی ھواوں کی وجہ سے بعض مقامات پر موسلادھار بارشوں کا امکان

گرمی سے تنگ شہریوں کے لیے بارش کی خوشخبریمحکمہ موسمیات کی ملک میں 20 سے 23 جون کے دوران وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں ...
19/06/2025

گرمی سے تنگ شہریوں کے لیے بارش کی خوشخبری
محکمہ موسمیات کی ملک میں 20 سے 23 جون کے دوران وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
خلیج بنگال اور بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں پاکستان کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی
20 جون سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا
کشمیر، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع
راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، سرگودھا، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور لاہور میں بھی بارش متوقع
فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، مانسہرہ، چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، پشاور، مردان اور نوشہرہ میں بارش متوقع
ڈی آئی خان، کرک، وزیرستان، باجوڑ، مہمند اور کوہاٹ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش متوقع
21 سے 23 جون کے دوران ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، بہاولنگر اور ساہیوال میں بارش کی پیشگوئی
22 سے 24 جون کے دوران سکھر، لاڑکانہ، دادو اور جیکب آباد میں آندھی اور بارش متوقع
کئی مقامات پر تیز بارش اور ژالہ باری بھی متوقع
بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش سے کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ
آندھی، گرج چمک سے درخت، بجلی کے کھمبے، گاڑیاں اور سولر پینل متاثر ہو سکتے ہیں
شدید گرمی کی لہر میں کمی متوقع
سیاحوں اور مسافروں کو خراب موسم کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت
لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور اسلام آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور حفاظتی اقدامات کی ہدایت جاری

19/06/2025
ابراھیم شاہ (بابو) تہ دعا کوی چی اللہ ورلہ روغ صحت ورکی ۔مردان سرکل / ابراھیم شاہ لائن مین جو پاکستان چوک کمپلینٹ آفس می...
18/06/2025

ابراھیم شاہ (بابو) تہ دعا کوی چی اللہ ورلہ روغ صحت ورکی ۔

مردان سرکل / ابراھیم شاہ لائن مین جو پاکستان چوک کمپلینٹ آفس میں ڈیوٹی پر تھا فالٹ دور کرنے کے دوران بجلی کے شاکس لگے اس وقت وہ پشاور LRH میں داخل ہے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ھے۔

06/06/2025

مردان 220 kv گریڈ اسٹیشن
کا ٹیلی فون خراب
09379230178
واپڈا والوں کیا آپ کے لیے چندہ کر کے ٹیک کردیں

25/04/2025

پاکستان کی سمندری حدود سے گزرنے والی نیٹ کیبل پاکستان کے کنٹرول میں ہے اگر بھارت پانی بند کرے گا تو پاکستان بھارت کا پورا نیٹ بند کر دے گا۔ ماہرین

25/04/2025
23/04/2025

زونگ کمپنی
کو مکمل ختم کیا جائے پیکج ہر مہینے مہنگا اور
انٹرنیٹ صفر تمام صارفین اس ناروا ظلم کے خلاف ٹرینڈ چلائیں

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share