Ajk News Alert

  • Home
  • Ajk News Alert

Ajk News Alert آزاد کشمیر کے تمام اضلاع اور عالمی خبروں سے باخبر رہنے کے لیے پیچ فالو کریں شکریہ
(1)

راولاکوٹ: سی ایم ایچ میں 40 دن کا معصوم بچہ ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے جانبحق ورثاء کے مطابق غلط انجیکشن لگانے کے فوری بعد ...
19/01/2025

راولاکوٹ: سی ایم ایچ میں 40 دن کا معصوم بچہ ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے جانبحق
ورثاء کے مطابق غلط انجیکشن لگانے کے فوری بعد بچے کا انتقال ہوا، ورثاء کی جانب سے بچے کی لاش ہسپتال کے سامنے رکھ کر احتجاج جاری

محکمہ اطلاعات نے سوشل میڈیا پر (شناختی کارڈ سے آزاد جموں و کشمیر کا  شہری ہونے کا لیبل ہٹانے والی) خبروں کی تردید کر دی
19/01/2025

محکمہ اطلاعات نے سوشل میڈیا پر (شناختی کارڈ سے آزاد جموں و کشمیر کا شہری ہونے کا لیبل ہٹانے والی) خبروں کی تردید کر دی

افسوسناک خبر سہنسہ میراہ روڈ ایکسیڈینٹ بڈلی کا رہائشی  ہاشر ولد محمد شکیل جان کی بازی ہار گیا اور جواد ولد ملک طارق  کی ...
19/01/2025

افسوسناک خبر
سہنسہ میراہ روڈ ایکسیڈینٹ
بڈلی کا رہائشی ہاشر ولد محمد شکیل جان کی بازی ہار گیا اور جواد ولد ملک طارق کی حالت سیریس ہے ۔

21/11/2024

کوٹلی میں کوٹلی پولیس نے مظاہرین کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی،دوکانوں پہ بھی شیلینگ کی۔کوٹلی سے بزرگ شہری کا بیان
۔
۔

19 نومبر کو راولاکوٹ میں ہونے والے احتجاج کے شرکاء کے خلاف درج ایف آئی آر بھی منظر عام پر آگئی
21/11/2024

19 نومبر کو راولاکوٹ میں ہونے والے احتجاج کے شرکاء کے خلاف درج ایف آئی آر بھی منظر عام پر آگئی

کوٹلی شہیدچوک پولیس کی طرف سے عوام پرآنسوگیس
21/11/2024

کوٹلی شہیدچوک پولیس کی طرف سے عوام پرآنسوگیس

21/11/2024

راولاکوٹ کے بعد آج کوٹلی میں بھی حالات کشیدہ۔عوام اور پولیس آمنے سامنے
۔
۔
۔

16/11/2024

اسلام آباد
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے مظفرآباد میں مجہوتر کے مقام پر ٹریفک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے.

وزیراعظم آزاد کشمیر نے انسانی جانوں کے ضیاع پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے. وزیراعظم آزاد کشمیر

ایس ایس پی باغ خرم اقبال کو تبدیل کر کے پونچھ تعینات کر دیا گیا
14/11/2024

ایس ایس پی باغ خرم اقبال کو تبدیل کر کے پونچھ تعینات کر دیا گیا

ضلعی انتظامیہ نے دودھ کی  سب ڈویژن میرپور سے باہر ترسیل پر دفعہ 144 نافذ کر دیا
14/11/2024

ضلعی انتظامیہ نے دودھ کی سب ڈویژن میرپور سے باہر ترسیل پر دفعہ 144 نافذ کر دیا

اے سی صاحبان کے تبادلے ۔ نعیم اختر ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی کو تبدیل کرکے اے سی ہجیرہ ۔ اے سی ہجیرہ سردار ولید انور کو...
14/11/2024

اے سی صاحبان کے تبادلے ۔
نعیم اختر ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی کو تبدیل کرکے اے سی ہجیرہ ۔
اے سی ہجیرہ سردار ولید انور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی تعینات کردیا ۔

بارشوں کا الرٹ جاری
14/11/2024

بارشوں کا الرٹ جاری

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share