
07/09/2025
چاند گرہن شروع ہوئے
جو 10 بج کر 31 منٹ پر پورا ہو جائے گا
ساتھی 2 رکعت صلوٰۃ خسوف نماز کا اہتمام فرمائے
اور اس مشہور دعا کا اہتمام فرمائے شکریہ
دُعَاءُ الْخُسُوفِ:
اللَّهُمَّ لَاتَنْزِلْ غَضَبَكَ عَلَيْنَا، وَلَا تُؤَاخِذْنَا بِذُنُوبِنَا، نَحْنُ عَبِيدُكَ أَرْحَمْنَا بِرَحْمَتِكَ، وَاغْفِرْ لَنَا، وَأَخْتِمْ بِالصَّالِحَاتِ أَعْمَالَنَا، وَتُوُفِنَا غَيْرَ مَفْتُونِينَ. اللَّهُمَّ اجْعَلْ خُسُوفَ قَمَرِكَ هَذَا رَحْمَةً لَنَا وَلَا تُؤَاخِذْنَا بِذَنُوبِنَا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا يَارْحِيمُ🕊️🤲🏻🌿