Imtiaz jakhrani journalist

  • Home
  • Imtiaz jakhrani journalist

Imtiaz jakhrani journalist Public figures We Collect Videos From Anywhere And Show You The Truths we face trouble risks e.t.c but Only for the truth because
(1)

17/07/2025

کراچی افسوس ناک واقعہ لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب گھر کا چھیت گرگیا دو خواتین جاں بحق اور متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات

امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی

05/07/2025

کراچی لیاری بغدادی عمارت گرنے کا واقعہ
ملبے تلے دبی ایک اور لاش نکال لی گئی،ریسکیو
لاش خاتون کی جسے سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ریسکیو
جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی ،ریسکیو
جاں بحق افراد میں 7 خواتین 9 مرد شامل ہیں

امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی

05/07/2025

کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس سے برآمد
کراچی،جلوس حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا جلوس کے مرکزی روڈز کنٹرز لگا کر سیل کردی گئی سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جلوس اپنے روایتی راستے پر گامزن

امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی

05/07/2025

لیاری بغدادی میں عمارت گرنے کا واقعہ ملبے تلے دبی مزید لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے دوسرے روز بھی آپریشن جاری

امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی

02/07/2025

کراچی ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں کا اظہارِ برہمی حکومت سے فل فور ریٹ کم کر کے ریلیف دینے کا مطالبہ

امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی

02/07/2025

کراچی رات گئے چند منٹوں کی بارش نے شہر قائد کے روڈز پر کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جبکہ انتظامیہ اور نکاسی آب کا عملہ منظر عام سے غائب کئی علاقوں میں بجلی ابھی تک بحال نہ ہو سکی

امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی

02/07/2025

کراچی
سندھ کے ائندہ مالی سال 25.26 کا بجٹ آج پاس ہونے کا امکان جبکہ حکومت سندھ کی جانب سے بجٹ کو عوام بجٹ قرار دیا جارہا ہے

صوبائی وزیر فشری محمد علی ملکانی سے بجٹ پر گفتگو
امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی

02/07/2025

کراچی
سندھ کے ائندہ مالی سال کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا بجٹ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پیش کی بجٹ کٹنا عوامی دوست ہوگا ارکان سندھ اسمبلی اس حوالے سے کیا کہتے ہیں

امتیاز روز نیوز کراچی
File video

02/07/2025

کراچی شہر قائد میں ایک بار پھر جرائم کی وارداتیں میں اضافہ ہونے لگا جبکہ پولیس شہری کو تحفظ فراہم دینے میں ناکام گھر گلی محلوں میں کئی بھی شہری محفوظ نہیں
صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی سے کرائم پر گفتگو

امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی

02/07/2025

کراچی پولیس اور حساس اداروں کے ساتھ قائد میں آباد میں کاروائی را کے چار ایجنٹ گرفتار کر لیا گیا محرم الحرام کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے پروگرام خبر روز کی میں گفتگو
امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی

16/06/2025

کراچی
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا اس پر ارکان سندھ اسمبلی بھی نا خوش ارکان سندھ اسمبلی کا مزید کیا کہنا تھا

امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی

15/06/2025

کراچی
ہاکس بے پر سمندر میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے ایک کی لاش نکال لی گئی جبکہ دوسرے نوجوان کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

امتیاز جکھرانی روز نیوز کراچی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz jakhrani journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imtiaz jakhrani journalist:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share