There is always battle inside human soul beyond the exterior world worries, that’s makes us our situation perplexed.
01/06/2021
ایک ایماندار اور دلسوز جوان کی زندگی بچانا ہم سب کا قومی، اخلاقی اور شرعی فریضہ ہے!!!!!!!!!!!!!
نوجوان محمد ثقلین کا ایک بڑا بھائی تقریبا 15سال پہلے اسی مرض سے چل بسے، اور پھر 2سال پہلے اسکا ابو رجب علی بھی اسی کینسر سے چل بسے، اللہ نے اس گھرانے کو بہت کچھ دیا تھا مگر وہ سب کچھ انہی امراض پر لٹا کرگئے، تو آج محمد ثقلین کی زندگی بچانا ہم سب کیلئے ایک امتحان ہے، دیکھتے ہیں کہ اس امتحان میں ہم پاس ہوتے ہیں یا فیل؟؟؟؟؟؟
پس آو چلیں
ایک دیندار اور مخلص جوان کی نئی زندگی کا آسرا بنیں۔۔۔
کینسر کی وجہ سے محمد ثقلین کے پہلے بھائی اور باپ اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں۔
اس گھر کی خوشیاں، رونقیں سب ماند پڑ گئی ہیں۔۔۔
آئیں سب مل کر اس جوان کا حوصلہ بنیں۔۔۔ان کی نئی زندگی کی امید کا ذریعہ بنیں۔۔۔بہت کم صحیح مگر ہم مالی تعاون کریں۔۔۔انسانیت کی خاطر۔۔۔ایک زندگی کی خاطر !!!
✌ کیونکہ یہ کام ہم کر سکتے ہیں ✌
👈 اس پوسٹ کو Share ضرور کریں
Be the first to know and let us send you an email when Chinar 24/7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.