Gujranwala Politics

Gujranwala Politics Kalaske Village
Tehsil Ali Pur Chattha District Wazirabad
Division Gujrat
Punjab
Pakistan

13/08/2025
موڑ کوٹ پرویا کیلاسکے کے رہائشی محمد صدیق ولد شیر محمد کے گھر چوری کی واردات بالائی چھت پر سوئے محمد صدیق کے گھر سے تین ...
11/08/2025

موڑ کوٹ پرویا کیلاسکے کے رہائشی محمد صدیق ولد شیر محمد کے گھر چوری کی واردات بالائی چھت پر سوئے محمد صدیق کے گھر سے تین موبائل فون اور ایک لاکھ نقدی کی واردات مدعی نے اپنی مدد آپ کے تحت چور شرجیل ولد اصغر کو ڈھونڈ نکالا مقدمہ درج

07/08/2025

Hero of the day
SSP operations Rizwan Tariq
Gujranwala

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے  سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عادل بخش چٹھہ کی ملاقات، اہم عوامی و سیاسی امور پ...
02/08/2025

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عادل بخش چٹھہ کی ملاقات، اہم عوامی و سیاسی
امور پر تبادلہ خیال۔

NA 66  by Election Inshallah MNA   Ch Adil Baksh Chattha
30/07/2025

NA 66 by Election
Inshallah MNA Ch Adil Baksh Chattha

29/07/2025

By-elections will be held in NA-66 on
September 18
Which party will you vote for ?

اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر صدر سنٹرل پنجاب محمد احمد چٹھہ صاحب سیکرٹری جنرل بلال اعجاز صاحب اور ورکرز کو دس دس...
22/07/2025

اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر صدر سنٹرل پنجاب محمد احمد چٹھہ صاحب سیکرٹری جنرل بلال اعجاز صاحب اور ورکرز کو دس دس سال سزا سنا دی گئی

18/07/2025

*پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی ماہ جون کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی*

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ پہلے نمبر پر، بہاولنگر دوسرے نمبر پر، چینوٹ تیسرے نمبر پر اور خانیوال چوتھے نمبر پر رہے

بہاولپور 5ویں، اٹک 6ویں، چکوال 7ویں، لودھراں 8ویں، ساہیوال 9ویں اور مظفرگڑھ 10ویں نمبر پر

راجن پور 11ویں، رحیم یار خان 12ویں، وہاڑی 13ویں، پاکپتن 14ویں، لاہور 15ویں اور نارووال 16ویں نمبر پر

کوٹ اددو 17ویں، راولپنڈی 18ویں، سرگودھا 19ویں، قصور 20ویں، ننکانہ صاحب 21ویں اور میانوالی 22ویں نمبر پر

جہلم 23ویں، لیہ 24ویں، سیالکوٹ 25ویں، ڈیرہ غازی خان 26ویں، منڈی بہاؤالدین 27ویں اور تلہ گنگ 28ویں نمبر پر

گجرات 29ویں،فیصل آباد 30ویں، ٹوبہ ٹیک سنگھ 31ویں، وزیر آباد 32ویں، شیخوپورہ 33ویں اور بھکر 34ویں نمبر پر

مری 35ویں، حافظ آباد 36ویں، اوکاڑہ 37ویں، جھنگ 38ویں، خوشاب 39ویں اور ملتان آخری نمبر پر رہے۔

18/07/2025

تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کی کارروائی، منشیات فروش عامر چیمہ گرفتار، 2.5 کلو چرس برآمد۔
ایس ایچ او احمد منج کی قیادت میں چک بیگ سے مزاحمت کے بعد گرفتاری۔

Address

Wazirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share