Javed Ibrahim Mangi

  • Home
  • Javed Ibrahim Mangi

Javed Ibrahim Mangi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javed Ibrahim Mangi, Media/News Company, .

20/07/2021
20/07/2021

عید مبارک کراچی نمائندے خصوصی سندھ جاوید ابراھیم منگی ،بی بی سی الیون ہیڈ لائن نیوز 03009262193

18/07/2021

ایم پی اے ڈاکٹر سہراب سرکی کا تھل عوام کو پیغام 03009262193

17/07/2021

*ڈی سی آفس کورنگی میں اندھیر نگری چوپٹ راج*
کراچی کے علاقے کورنگی DC آفس میں سیکنڈ گریڈ کاملازم احمد کبیر کروڑوں روپے کی کریشن میں ملوٽ
*تفصیلات کے مطابق سیکنڈ گریڈ کہ ملازم احمد کبیر نے کنٹونمنٹ کی جعلی فائلیں بناکر پلاٹس اپنی تحویل میں لیے اور کئیں پلاٹس بیچ دیئے
زرائع سے معلوم ھوا کہ لیاری میں ایک پلازہ اور کورنگی میں نالہ کے بندھ کی اندرونی زمین بھی اپنے نام پر چلارھا ھے اور اس کہ ساتھ ساتھ کورنگی میں غریب عوام سے پلاٹس ھتھیانے میں بھی ملوث ھے
جبکہ ذرائع کہ مطابق آحمد کبیر چاولوں کے ایک گودام کا مالک بھی ھے اور
مختیار کار نواز کلوڑ سے مل کر کنٹونمنٹ کے پلاٹس اور زرعی زمینوں میں کروڑوں کی کرپشن میں ملوث ھے
علاوہ ازیں کورنگی کی قبضہ مافیا کو ڈی سی افس کے نام پر تحفظ دیکر چلارھا ھے
عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ نیب اینٹی کرپشن سی ایم سندھ چیف سیکریٹری سندھ نیب کراچی فوری طور پر ڈی سی آفس کے سیکنڈ گریڈ کہ ملازم احمد کبیر کی انکوائری کرے اور عوامی مفاد کے خلاف کام کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے*

کورنگی کے علاقے ضیاء کالونی روڈ پہ بغیر پرمیشن السیف  کوچ کا دفتر قائم ۔کورنگی ٹریفک پولیس اور ڈی سی کورنگی خاموش کیوں ؟...
12/07/2021

کورنگی کے علاقے ضیاء کالونی روڈ پہ بغیر پرمیشن السیف کوچ کا دفتر قائم ۔کورنگی ٹریفک پولیس اور ڈی سی کورنگی خاموش کیوں ؟ٹریفک پولیس کی سرپرستی میں اکثر شام کے ٹائم ہیوی ٹریفک ہونے کی وجہ سے کورنگی ضیاء کالونی روڈ جام السیف کا بغیر پرمیشن دفتر قائم ڊی سی کورنگی اسسٹنٹ کمشنر کورنگی کو عوام کی اپیل ہے کہ ہیوی ٹریفک اور ہیوی کوچوں کو شہر سے باہر دفتر دیے جائیں ۔سندھ حکومت نے تمام کوچز کو شہر کی ایریا سے ہٹا کے شہر سے باہر دفتر قائم کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں جبکہ کورنگی میں اندھیر نگری چوپٹ راج ٹریفک پولیس کی سرپرستی میں کھلے عام روڈوں کے اوپر کوچز کے دفتر قائم جبکہ ضلع کورنگی کے تمام ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے۔اکثر کورنگی انڈسٹریل ایریا میں شام کے وقت ہیوی ٹریفک ہونے کی وجہ سے حادثات پیش آتے رہتے ہیں مگر یہاں ٹریفک پولیس اور تھانہ پولیس کی سرپرستی میں ہیوی ٹریفک اور ہیوی کوچز کو اجازت دی جاتی ہے ۔عیسٰی پیر نہ موسٰی پیر سب سے بڑا ہے پیسہ پیر ۔

05/07/2021

سندھ حکومت میں اندھیر نگری چوپٹ راج ضلع کورنگی میں گریڈ گیارہ کا آفیسر گریڈ 17 میں تعینات
ایڈمنسٹریٹر کورنگی طارق علی بگھیو جس کے اوپر پہلے ہی مختلف کیسز میں انکواری جاری ہے
اور ایڈمنسٹریٹر کا آرڈر چیف سیکریٹری سندھ کرتا ہے
جبکہ دوسری جانب لوکل گورنمنٹ کا یہ آرڈر غیر قانونی ہے
دیگر ملازمین نے . چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ
سی ایم سندھ سید مراد علی شاہ ضلع کورنگی کے ایڈمنسٹریٹر سے فی الفور اس غیر قانونی تقرری کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

02/06/2021

Karachi News نوکری کا جھانسہ دیکھ کر جسم فروشی کروانے والے بی بی سی الیون ہیڈ لائنز نیوز کی کوششوں سے گرفتار

02/06/2021

Karachi News نوکری کا جھانسہ دیکھ کر جسم فروشی کروانے والے بی بی سی الیون ہیڈ لائنز نیوز کی کوششوں سے گرفتار

28/05/2021
03009262193
21/05/2021

03009262193

بی بی سی الیون ہیڈ لائن نیوز نمائندہ خصوصی سندھ جاوید ابراہیم منگی  03009262193
21/05/2021

بی بی سی الیون ہیڈ لائن نیوز نمائندہ خصوصی سندھ جاوید ابراہیم منگی 03009262193

16/05/2021

*اوسی*

*کندھ کوٹ*:گزشتہ روز تھانہ درانی مھر کچے کے علاقے میں سبزوئی اور جاگیرانی قبائل کی فائرنگ سے چاچڑ قبائل کے 9 افراد قتل ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

*وی او*

نماز جنازہ میں سینکڑوں کی تعداد میں علاقہ مکینوں، شھریوں، سیاسی و سماجی اور مذہبی رہنماؤں کی جانب سے شرکت کی گئی ایک دن میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے قتل ہونے پر ہر آنکھ اشک بار علاقے میں سوگ کا ماحول تعزیت کے لیے سیاسی سماجی اور شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ورثاء کا کہنا ہے کہ پولیس اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کسی نے بھی ہم سے رابطہ نہیں کیا گیا پولیس چوکی کے سامنے ہمارے نوجوانوں کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا ہے مگر ابھی تک پولیس نے ایک ملزم کو بھی گرفتار نہیں کیا اگر ملزمان گرفتار نہیں ہوئے تو سندھ، پنجاب، بلوچستان کی انڈس ہائی وے بلاک کرکے دھرنا دیں گے ورثاء نے وزیر اعلیٰ سندھ، آئی جی سندھ اور سپریم کورٹ آف پاکستان سے نوٹس لے کر انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے

16/05/2021

تشدد : عارف والا چک نمبر 78 پولٹری فارم پر سپروائزر کا ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی

عید مبارک ،،، بی بی سی الیون ہیڈ لائنز نیوز بیرو چیف جاویدابراہیم منگی
14/05/2021

عید مبارک ،،، بی بی سی الیون ہیڈ لائنز نیوز بیرو چیف جاویدابراہیم منگی

14/10/2020

رینجرز کی شاندار کاروائی انٹرنیشنل بھتہ خور گینگ گرفتار۔ 03009262193

10/10/2020

انفارمیشن سیکرٹری پیپلزپارٹی شازیہ منیر کا وائرل ویڈیو کے حوالے سے وضاحتی بیان۔ 03009262193

10/10/2020

بلاول بھٹو نےشہید ذوالفقارعلی بھٹو لائرزکلب کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ 03009262193

10/10/2020

انفارمیشن سیکرٹری پیپلزپارٹی شازیہ منیر کا وائرل ویڈیو کے حوالے سے وضاحتی بیان۔ 03009362193

09/10/2020

ڈی جی رینجرز سندھ کا جلوس کے تمام راستوں پرسیکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ

05/10/2020

Karachi News

کراچی ضلع ویسٹ کے ڈی سی آفس میں رشوت کا بازار گرم,,,, مختیارکار منگوپیر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Ibrahim Mangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share