Ada Zakhaira News

  • Home
  • Ada Zakhaira News

Ada Zakhaira News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ada Zakhaira News, Media/News Company, .

ملتان ٹریفک الرٹ9 ستمبر 2025ملتان سے مظفر گڑھ روڈ (شیر شاہ روڈ) پل دریائے چناب ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے...
09/09/2025

ملتان ٹریفک الرٹ
9 ستمبر 2025
ملتان سے مظفر گڑھ روڈ (شیر شاہ روڈ) پل دریائے چناب ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ بہاولپور بائی پاس چوک، ناگ شاہ چوک، نواب ہوٹل، پل چناب دونوں اطراف اور مظفر گڑھ سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے۔

شہری موٹروے ملتان سے سکھر کا راستہ استعمال کریں۔

ترجمان:
سٹی ٹریفک پولیس ملتان

09/09/2025

اڈا ذخیرہ چک نمبر 237ڈبلیوبی کا رہائشی غریب گھر کا بیٹا محنت مزدوری رکشہ پرکرتا تھا نوجوان قاسم ولد نور محمد قوم فقیر بس حادثہ میں جان بحق ہوگیا چند ماہ قبل اس کی شادی ہوئی تھی اللہ تعالیٰ اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

08/09/2025

دنیاپور چک نمبر 321 ڈبلیو بی مین ہائی وے روڈ پر دو نجی کمپنیوں کی بسوں کے درمیان خطرناک مقابلہ ہوا تیز رفتاری کے باعث ایک بس بے قابو ہوکر الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں متعدد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے عینی شاہدین کے مطابق ڈرائیور حضرات ایک دوسرے کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ریسکیو ٹیموں اور پنجاب پولیس تھانہ سٹی و تھانہ صدر ایس ایچ او ڈی ایس پی دنیاپور نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا

08/09/2025

اڈا پل چوکی صوبہ پر طوفانی بارشوں یا اللہ رحم کر

حکومت دریا سے دور رہنے کی بات کرتی ہے۔۔۔یہ قوم اگر جنت میں بھی چلی جاےُ تو   دوزخ دیکھنے ضرور جاےُ گی کہ وہاں     کیا ہو...
05/09/2025

حکومت دریا سے دور رہنے کی بات کرتی ہے۔۔۔

یہ قوم اگر جنت میں بھی چلی جاےُ تو
دوزخ دیکھنے ضرور جاےُ گی کہ وہاں
کیا ہو رہا ہے😂😂😂

04/09/2025

ملتان: پل چناب شیر شاہ ، پانی اپنے آخری لیول کو چھونے لگا

30/08/2025

خبر غم ،حبیب اللہ اوڈ راجپوت (مرحوم )کی والدہ آصف جاوید اوڈ راجپوت کی نانی اماں وفات پا چکی ہیں ان کا نمازجنازہ کل صبع 10بجے چک نمبر 231ڈبلیوبی جنازہ گاہ میں پڑھایا جائے گا

25/08/2025

ماہ ربیع الاول 1447 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا یکم ربیع الاول 26 اگست منگل کو ہو گی جبکہ 12 ربیع الاول 6 ستمبر بروز ہفتہ کو ہو گی۔

25/08/2025

فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالی اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔

*السلامُ علیکم۔ صبح بخیر*

24/08/2025

صبح صبح جاگنے والوں کو
السلام وعلیکم
کوئی ہے جو سلام کا جواب دے
کیونکہ اگنور کر نہیں سکتے سلام کو...!!!

24/08/2025

دوکوٹہ اڈا ذخیرہ اور مترو میں گرد نواں۔میں بارش الحمداللہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ada Zakhaira News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share