Tikka sani

Tikka sani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tikka sani, Media/News Company, .

03/04/2024

انتہائی دلچسپ منظر ۔آپ ضرور انجوائے کریں گے۔۔۔اسد قیصر نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر بننے کی مبارکباد پشتو زبان میں دی ۔۔۔اسد قیصر نے ساتھ کھڑے چیف وہیپ عامر ڈوگر سے بھی پشتو بولنا شروع کردی ۔۔پھر کیا ہوا؟؟آپ خود دیکھ لیں !

08/03/2024

وزیر اعظم کے امیدوار عمرایوب اب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں گے، اپوزیشن لیڈر کا اپنا لیژر کون ہوگا، ٹکا خان ثانی کو عمر اکوب کا خصوصی انٹرویو

12/02/2024

الیکشن 2024 میں ٹرن آوٹ کیسا رہا،میری یہ اسٹوری ہمیشہ گواہی دیتی رہے گی ،کہ کیسے کیسے لوگوں نے ووٹ پول کیا۔

11/02/2024

بیرون ملک نوکری لینی ہو، اور آگرآپ پروفیشنل ،ہنر مند یا پڑھے لکھے ہوں،نوکری چاہیئے تو حکومتی پورٹل پر نظر رکھیں ،یہ بھی دیکھ لیں کیسے لوگ بیرون ملک جابز پر جارہے ہیں

05/01/2024

الیکشن التواء سے متعلق سینیٹ میں قرار کیسے منظور ہوئی۔۔۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر شہادت اعوان نے کہانی کھول کر رکھ دی

26/11/2023

بہت اچھی خبر۔۔۔برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لئے روزگار کے دروازے کھول دیئے، نوکریاں ہی نوکریاں

27/09/2023

سعودیہ پاک دوستی زندہ باد، ولی عہد محمد بن سلمان کے ویژن 2030 نے سعودیہ کی ترقی کےدروازے کھول دئیے، سعودیہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت بننے جا رہا ہے۔۔ٹکاخان ثانی کی رپورٹ

26/09/2023

سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن کے موقع پر میری رپورٹ، بلاشبہ سعودی عرب بہت بڑی عالمی معیشت بننے جارہا ہے،جہاں تیل تو ہے ہی، بلکہ اب ہر شعبہ زندگی میں ترقی نظر آنے لگی

12/08/2023

انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیر اعظم تقرری کیسے ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی، پہلے سنیں پھر بنائیں

31/07/2023

اسمبلی کب ٹوٹے گی، نگران وزیر اعظم کون اور کیسے مقرر ہوگا، الیکشن کب ہوں گے، حکومتی وزیر رانا تنویر نے ٹکا خان ثانی کو انٹرویو میں سب واضع کردیا

07/07/2023

قرآن پاک کی حرمت کے معاملے پر مسلم اورغیر مسلم ارلان پارلیمنٹ کی رائے بھی سامنے آگئی۔۔علامہ اقبال کے پوتے کا شعر، رمیشن کمار کا مطالبہ۔؟ ٹکا خان ثانی کی خصوصی رپورٹ

عید کا دوسرا دن ۔۔۔سما بیورو آفس اسلام آباد میں سماء کی ٹیم۔۔۔۔عید الاضحیٰ پر شہر بھر کی سڑکیں خالی،عید پر کھلے ہوئےدفتر...
30/06/2023

عید کا دوسرا دن ۔۔۔سما بیورو آفس اسلام آباد میں سماء کی ٹیم۔۔۔۔عید الاضحیٰ پر شہر بھر کی سڑکیں خالی،عید پر کھلے ہوئےدفتروں میں ہی تھوڑی سی رونقیں دکھائی دیتی ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tikka sani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share