Liaquatabad UC 42B MQM Pakistan

  • Home
  • Liaquatabad UC 42B MQM Pakistan

Liaquatabad UC 42B MQM Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Liaquatabad UC 42B MQM Pakistan, Film/Television studio, .

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن**سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن غلام حیدر بھائی بھائی اور ایڈہاک ٹاؤن آرگنائزر ظفرکی...
21/09/2022

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن*
*سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن غلام حیدر بھائی بھائی اور ایڈہاک ٹاؤن آرگنائزر ظفرکیفی بھائی و اراکین ٹاؤن کمیٹی ممبران نے یوسی 38 لیاقت آبادٹاؤن کے لاپتہ کارکن حقیق بھائی جو 1994 سے لاپتہ ہے ان کے گھر جاکر ان کی والدہ محترمہ سے ملاقات کی اور ان سے مزید معلومات حاصل کی* ۔
*اس درمیان یوسی آرگنائزر اراکین یوسی کمیٹی حق پرست نامزد کردا چیئرمین وائس چیئرمین اور کارکنان بھی موجود ہیں*۔
*ایڈہاک ٹاؤن آرگنائزر*
*لیاقت آباد ٹاؤن*
*ایم کیوایم پاکستان*

*ایم کیو ایم پاکستان**یوسی 41 لیاقت آباد کے یوسی کمیٹی وسیم جاوید بھائی کے بیٹے شارخ خان بھائی کے جنازے میں سنٹرل آرگنائ...
21/09/2022

*ایم کیو ایم پاکستان*

*یوسی 41 لیاقت آباد کے یوسی کمیٹی وسیم جاوید بھائی کے بیٹے شارخ خان بھائی کے جنازے میں سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن غلام حیدر بھائی اور ایڈہاک لیاقت آباد ٹاؤن آرگنائزر ظفرکیفی بھائی واراکین ٹاؤن کمیٹی ممبران نے وسیم جاوید بھائی سے انکے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی اور جنازے میں شرکت کی*

*ایڈہاک ٹاؤن آرگنائزر لیاقت آباد*

*ایم کیو ایم پاکستان*

20/09/2022

*آج مورخہ 20 ستمبر بروز منگل رات 8.00 بجے لیاقت آباد ٹاؤن آفس میں یوسی 38 کے زمہ* *داران وا کارکنان یوسی پینل سےمیٹنگ رکھی گی جس*میں *ایڈہاک ٹاؤن آرگنائزر ظفر کیفی بھائی نے بلدیاتی کام پر گفتگو کی اور تنظیمی امور پر بات چیت کی*۔
*اس درمیان ایڈہاک ٹاؤن کمیٹی ممبران بھی موجود ہے*۔
*ایڈہاک ٹاؤن أرگنائزر*
*لیاقت آباد ٹاؤن*۔

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن**ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن آفس میں آج بروز ہفتہ 17 ستمبر 2022ء کو ایک اہم...
17/09/2022

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن*

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن آفس میں آج بروز ہفتہ 17 ستمبر 2022ء کو ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئ جس میں لیاقت آباد ٹاؤن آرگنائزر ظفر کیفی بھائ نے ٹاؤن اراکین سے بات چیت کی اور تنظیمی حوالے سے فولواپ لیا اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ہدایت دیں*

*لیاقت آباد ٹاؤن آرگنائزر*

*ایم کیو ایم پاکستان*

*آج بروز جمعہ 16 ستمبر یوسی 02 شریف آباد لیاقت آباد*  *الاعظم اسکوائر شریف آباد تھانے کے بیگ سائٹ زاہد* *آبادمیں سیوریج ...
17/09/2022

*آج بروز جمعہ 16 ستمبر یوسی 02 شریف آباد لیاقت آباد* *الاعظم اسکوائر شریف آباد تھانے کے بیگ سائٹ زاہد* *آبادمیں سیوریج کے کام اور غریب آباد کی اندر کی گلیوں* *میں سی سی فلورنگ کے کام کا جائزہ لیا اور مختلف کام کے* *حوالے سے ہدایت دی ایڈہاک ٹاؤن آرگنائزر ظفرکیفی بھائی* *نےکنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کی ہدایت پر* *ترقیاتی کام کے حوالے سے وزٹ* *کیا ان کے ہمرا ایڈہاک ٹاؤن بلدیاتی کمیٹی ممبران نوشاب* *بھائی کاشف انصاری بھائی ٹاؤن* *کمیٹی ممبر عبدالمالک بھائی* ۔
*یوسی آرگنائزرکاشف بھائی* *یوسی کمیٹی ۔حق پرست *بلدیاتی نامزد چیئرمین دانش بھائی وائس* *چیئرمین اسد بھائی۔اور کارکنان ہمدادر موجود ہے*۔
*ایڈہاک ٹاؤن آرگنائزر*
*لیاقت آباد ٹاؤن*۔

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن**آج مورخہ 16 ستمبر بروز  بعد نماز جمعہ لیاری ٹاؤن کے شہید کارکن عابد عباسی بھائی کے...
16/09/2022

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن*

*آج مورخہ 16 ستمبر بروز بعد نماز جمعہ لیاری ٹاؤن کے شہید کارکن عابد عباسی بھائی کے سوئم میں ڈپٹی کنوینر کیف الورا بھائی رکن رابطہ کمیٹی سلیم تاجک بھائی احمد سلیم صدیقی بھائی راشد سبزواری بھائی شکیل عمر بھائی حق پرست ایم پی اے عباس جعفیری بھائی سی او سی انچارج فرقان اطیب بھائی ایڈہاک ٹاؤن آرگنایئزر ظفر کیفی بھائی نے شرکت کی اور دعامیں شریک ہوئے ۔اس دوران شہید عابد عباسی بھائ کے گھر جاکر ان کے بیٹے سے تعزیت کی اس درمیان لیاقت آباد ٹاؤن کے زمہ داران و یوسیز کے کارکنان چیئرمین وائس چیئرمین نے بھی شرکت کی*

*ایڈہاک ٹاؤن آرگنایئزر لیاقت آباد*

*ایم کیو ایم پاکستان*

شہید عابد عباسی بھائی کی تدفین سی ون ایریا قبرستان لیاقت آباد میں کی گئی رابطہ کمیٹی س او سی ٹاوٴن و یوسییز کے زمہ داران...
15/09/2022

شہید عابد عباسی بھائی کی تدفین سی ون ایریا قبرستان لیاقت آباد میں کی گئی رابطہ کمیٹی س او سی ٹاوٴن و یوسییز کے زمہ داران و کارکنان اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی
یوسی 42B
لیاقت آباد ٹاوٴن
ایم کیو ایم پاکستان

*آج مورخہ 07 ستمبربروز بدھ لیاقت آبادٹاؤن آفیس میں اہم میٹنگ رکھی گی۔ جس میں ایڈہاک ٹاؤن آرگنایئزر ظفرکیفی بھائی اور آرا...
07/09/2022

*آج مورخہ 07 ستمبربروز بدھ لیاقت آبادٹاؤن آفیس میں اہم میٹنگ رکھی گی۔ جس میں ایڈہاک ٹاؤن آرگنایئزر ظفرکیفی بھائی اور آراکین ٹاؤن کمیٹی نے تمام یوسیس کے آرگنایئزرز نامزد امیدواران چیئرمین وائس چیئرمین سے بات چیت کی۔ ایم کیو اف اور ضمنی الیکشن239 .NA ملیر ٹاؤن کے حوالے سے پولنگ ایجنٹ مرد خواتین کی لیسٹ تیار کرنے کو کہا اوریوسی 42/B کے آرگنایئزر ہمایوں بھائی کے سسر کے انتقال پر اور ان تمام ہمدرد جو شہید ہوے ڈکیتوں کے ہاتھ انکی مغفرت اور بلند درجات کےلئے دعا کی گئی*
*ایڈہاک ٹاؤن آرگنائیزر*
*لیاقت آباد ٹاؤن۔*

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن**ایم کیو ایم پاکستان یوسی 02 شریف آباد وارڈ03 الاعظم اسکوائر کے بیگ سائٹ گلی میں او...
07/09/2022

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن*

*ایم کیو ایم پاکستان یوسی 02 شریف آباد وارڈ03 الاعظم اسکوائر کے بیگ سائٹ گلی میں اور اس کے اطراف کے اندر کا جو روڈ ہے اس روڑ پر ایم کیو ایم پاکستان کنوینئر و ایم این اے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کے فنڈ سے اسٹیٹ لائیٹس لگائی جاری ہیں ۔اس دوران ٹاؤن آرگنایئزر ظفرکیفی بھائی نے علاقے کاوزٹ کیا۔اور کام کے متعلق بات کی یوسی آرگنایئزر کاشف بھائی زمہ داران کارکنان موجود ہیں علاقے کی عوام نے ایم کیو ایم پاکستان کا شکریہ اداکیا اور ان مسائل کو حل کرایا*

*ایڈہاک ٹاؤن آرگنایئزر*

*لیاقت آباد ٹاؤن*۔

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن**ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن آفس میں آج بروز منگل 06 ستمبر 2022ء کو ایک میٹ...
07/09/2022

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن*

*ایم کیو ایم پاکستان لیاقت آباد ٹاؤن آفس میں آج بروز منگل 06 ستمبر 2022ء کو ایک میٹنگ رکھی گئ جس میں یوسی 39 B کے زمہ داران اور اہل محلہ کمیٹی سے سیوریج لائن جو کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان و ایم این اے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائ کی ہدایت پر محمدی کالونی سے لیکر قاسم آباد مسجد اثناء وامام بارگاہ تک 18” انچ کی لائن ڈالی جارہی ہے اس حوالے سے ایڈہاک ٹاؤن آرگنائزر ظفر کیفی بھائ ٹاؤن ممبر نوشاب بھائ مالک بھائ نے میٹنگ کی اہل محلہ نے ایم کیو ایم پاکستان و کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان و ایم این اے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائ کا شکریہ ادا کیا اور ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم کیا*

*ایڈہاک ٹاؤن آرگنائزر لیاقت آباد ٹاؤن*

*ایم کیو ایم پاکستان*

*یوسی 42۔B لیاقت آباد ٹاؤن میں گزشتہ 1 ماہ سے ارحم ہسپتال سے گلیکسی ویڈیو والی گلی تک مین سیوریج لائن بھری ہوئی تھی آج ا...
04/09/2022

*یوسی 42۔B لیاقت آباد ٹاؤن میں گزشتہ 1 ماہ سے ارحم ہسپتال سے گلیکسی ویڈیو والی گلی تک مین سیوریج لائن بھری ہوئی تھی آج اپنی مدد اپ کے تحت مین ہول کی صفائی کروائی جارہی ہے جس کی نگرانی بلدیاتی کمیٹی انچارج ثاقب بھائی یوسی 07 وارڈ 01 کے نامزد جرنل کونسلر سروت حسین بھائی کر رہے ہیں*

*آرگنائزر یوسی 42۔B*
*لیاقت آباد ٹاؤن*
*ایم کیو ایم پاکستان*

*آج مورخہ 31 اگست بروز بدھ* *ڈپٹی کنوینیر وسیم اختر بھائی* *اور سی او سی انچارج* *فرقان اطیب بھائی* *نںے لیاقت آباد ٹاؤن...
31/08/2022

*آج مورخہ 31 اگست بروز بدھ* *ڈپٹی کنوینیر وسیم اختر بھائی* *اور سی او سی انچارج* *فرقان اطیب بھائی* *نںے لیاقت آباد ٹاؤن الاعظم* *اپارٹمنٹ کے اندر فلورنگ* *بلاکس کے کام کا وزٹ کیا*۔
*لیاقت آباد ایڈہاک ٹاؤن* *آرگنائیزر ظفرکیفی بھائی نے انکا استقبال کیا اور الاعظم اپارٹمنٹ کںے اندر کںے* *کام کی مکمل تفصیل سے آگاہ* *کیا اور دعا کی گی* *اس دوران* *حسن نقوی بھائی* *اور ایڈہاک ٹاؤن* *آراکین کمیٹی* *تمام یوسیز کںے* *آرگنائیزرز یوسیز* *کںے زمہ داران کارکنان* *حق پرست نامزد بلدیاتی* *امیدواران چئیرمین وائس* *چئیرمین کونسلرز* *اور الا عظم اپارٹمنٹ* *کی عوام کی بڑی تعداد موجود ہے*۔
*ایڈہاک ٹاؤن آرگنائیزر*۔
*لیاقت آباد ٹاؤن*۔
*ایم کیو ایم پاکستان*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liaquatabad UC 42B MQM Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share