Tahir page

Tahir page Nice Pakistan Yes

‏ہر سال 26 نومبرجلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کی طرح یاد رکھا جائے گا۔ جب عاصم لا کے تحت پرامن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی ...
25/11/2025

‏ہر سال 26 نومبرجلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کی طرح یاد رکھا جائے گا۔ جب عاصم لا کے تحت پرامن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔


یزیدِ وقت کی مجھ سے فقط اتنی سی لڑائی ہے،‏کہ میں وہ سر بناتا ہُوں جنہیں جُھکنا نہیں آتا۔
31/10/2025

یزیدِ وقت کی مجھ سے فقط اتنی سی لڑائی ہے،
‏کہ میں وہ سر بناتا ہُوں جنہیں جُھکنا نہیں آتا۔

اے رب ذوالجلال!‏اتنی زندگی ضرور دینا کہ اس عورت کی رعونت اور غرور ایک دن اپنی آنکھوں سے خاک میں ملتا دیکھ سکیں۔ آمین
29/10/2025

اے رب ذوالجلال!
‏اتنی زندگی ضرور دینا کہ اس عورت کی رعونت اور غرور ایک دن اپنی آنکھوں سے خاک میں ملتا دیکھ سکیں۔ آمین

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
29/10/2025

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Aimal wali vs Sohail Afridi
29/10/2025

Aimal wali vs Sohail Afridi

26/10/2025

🟢 کراچی :---
ناظم آباد بلاک جی کوثرنیازی کالونی میں باپ نے اپنی ہی دو کمسن بیٹیوں کی جان لے لی۔ حیدری مارکیٹ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جسکی شناخت اکبر ولد عبدالستار کے نام سے ہوئی۔
پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی 10 سالہ بیٹی زینب اور 11 سالہ بیٹی عالیہ کو بے دردی سے قتل کیا۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم شدید مالی دباؤ اور قرضوں میں مبتلا تھا، اس پر مختلف کمیٹیوں کے واجبات تھے جنہیں وہ بےروزگاری کے باعث ادا نہ کر سکا -!!!'
جو لوگ اس شخص کو مار پیٹ کر رہے ہیں کاش وہ وقت پر اسکی پریشانیوں کا حل نکال لتے تو دو معصوم بچوں کی جان نہ جاتی۔۔

ٹرینڈ الرٹ 🚨‏انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ ⁦‪ ‬⁩ شروع کریں اور عمران خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔ اس وقت سب سے ض...
25/10/2025

ٹرینڈ الرٹ 🚨

‏انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ ⁦‪ ‬⁩ شروع کریں اور عمران خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں۔ اس وقت سب سے ضروری خان کی رہائی ہے۔
‏آپ خان صاحب کی رہائی کے لئے جو بھی کرسکتے ہیں ضرور کریں لیکن چپ نہیں بیٹھیں

24/10/2025
Subscribe tu all followers plz.   Thanks
23/10/2025

Subscribe tu all followers plz. Thanks

میں نے یہ جنگ نہیں چهیڑی یہاں اپنے لیےتخت پہ تم کو بٹهاؤں گا چلا جاؤں گا
20/10/2025

میں نے یہ جنگ نہیں چهیڑی یہاں اپنے لیے
تخت پہ تم کو بٹهاؤں گا چلا جاؤں گا

13/10/2025

Address

Al Qa'im

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir page:

Share