Digitalmarketing world

  • Home
  • Digitalmarketing world

Digitalmarketing world Start Your Online Earning Freelancing Career by Learning Digital Skills

25/08/2026

فری میں ویڈیو ایڈیٹنگ video editing سیکھنے کے لیے اردو اور ہندی کے 30 بہترین یوٹیوب چینلز

1. GFXMentor — https://www.youtube.com/

2. Tausif Khalid — https://www.youtube.com/

3. Technical Yogi — https://www.youtube.com/

4. Rachit Singh — https://www.youtube.com/

5. Aman Guides — https://www.
youtube.com/

6. MasterRaj Tutorials — https://www.youtube.com/

7. Raj Photo Editing and Much More — https://www.youtube.com/

8. Ankit Bhatia Films — https://www.youtube.com/

9. Soch Media — https://www.youtube.com/

10. Kundan Bhardwaj — https://www.youtube.com/

11. AniThing Films — https://www.youtube.com/

12. ImKpreet — https://www.youtube.com/

13. Learn Digital Skills in Urdu by Talha — https://www.youtube.com/

14. Design Academy — https://www.youtube.com/

15. WsCube Tech — https://www.youtube.com/

16. CodeWithHarry — https://www.youtube.com/

17. Great Learning — https://www.youtube.com/

18. Tech Gun — https://www.youtube.com/

19. Geeky Shows — https://www.youtube.com/

20. Hindi Tech Guide — https://www.youtube.com/

21. LearnVern — https://www.youtube.com/

22. Skill India — https://www.youtube.com/

23. Digital Azadi — https://www.youtube.com/

24. WsCube Tech Video Editing — https://www.youtube.com/

25. Creative Pad Media — https://www.youtube.com/

26. Edit with Rachit — https://www.youtube.com/

27. Filmora Hindi — https://www.youtube.com/

28. CapCut — https://www.youtube.com/

29. DaVinci Resolve — https://www.youtube.com/

30. Adobe India — https://www.youtube.com/

ڈسکلیمر: یہ فہرست سیکھنے کے مقصد کے لیے تیار کی گئی ہے۔ چینلز کی مقبولیت، مواد، زبان اور ویڈیو ایڈیٹنگ کے ٹاپکس وقت کے ساتھ تبدیل ہو سکتے ہیں، اس لیے کسی بھی چینل کو فالو کرنے سے پہلے اس کا موجودہ مواد، تازہ ویڈیوز اور آفیشل یوٹیوب پروفائل خود ضرور چیک کریں۔ کسی چینل کو فالو کرنا اس بات کی ضمانت نہیں کہ آپ لازماً پروفیشنل ایڈیٹر یا فری لانسر بن جائیں گے؛ اصل کامیابی مسلسل پریکٹس، تجربے اور اپنی مہارت بہتر بنانے سے حاصل ہوتی ہے۔

17/08/2026

*فیس بک میں کی جانے والی غلطیاں جو Reach کم کر دیتی ہیں*
السلام علیکم
کئی دفعہ لوگ مسلسل Posts کرتے ہیں مگر پھر بھی Reach نہیں بڑھتی اس کی ایک بڑی وجہ چند عام غلطیاں ہوتی ہیں سب سے پہلی غلطی یہ ہے کہ لوگ ایک ہی دن میں بہت زیادہ Posts کر دیتے ہیں فیس بک Algorithm کو یہ چیز پسند نہیں آتی بہتر یہ ہے کہ دن میں 2 یا 4 معیاری پوسٹس کی جائیں۔
دوسری غلطی یہ ہوتی ہے کہ لوگ ہر پوسٹ میں Links یا بہت زیادہ hashtags استعمال کرتے ہیں فیس بک عام طور پر ایسے کنٹینٹ کو کم ترجیح دیتا ہے کیونکہ اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ لوگ پلیٹ فارم کے اندر ہی زیادہ وقت گزاریں۔
تیسری اہم غلطی یہ ہے کہ لوگ مختلف موضوعات پر کنٹینٹ ڈالنا شروع کر دیتے ہیں آج motivation، کل funny ویڈیو اور پرسوں News اس سے الگورتھم کنفیوز ہو جاتا ہے کہ آپ کا پیج اصل میں کس آڈیئنس کے لیے ہے اس لیے بہتر ہے کہ ایک واضح Niche منتخب کریں اور اسی پر مسلسل کام کریں۔

13/08/2026

*فیس بک Algorithm اصل میں کیسے کام کرتا ہے؟*
السلام علیکم
بہت سارے لوگ سمجھتے ہیں کہ فیس بک Algorithm کوئی بہت پیچیدہ چیز ہے حالانکہ اصل میں یہ چند سادہ چیزوں کو ہی زیادہ اہمیت دیتا ہے سب سے پہلی چیز ہوتی ہے *Engagement* یعنی لوگ آپ کی پوسٹ کو Like کر رہے ہیں Comment کر رہے ہیں یا Share کر رہے ہیں یا نہیں اگر شروع کے چند منٹ یا چند گھنٹوں میں آپ کی پوسٹ پر اچھا Response آ جائے تو الگورتھم سمجھتا ہے کہ یہ Content لوگوں کو پسند آ رہا ہے پھر وہ اسے مزید لوگوں کو دکھاتا ہے۔
دوسری اہم چیز *Watch Time* ہے اگر آپ ویڈیو پوسٹ کرتے ہیں اور لوگ اسے آخر تک دیکھتے ہیں تو یہ بہت Strong Signal ہوتا ہے اس کا مطلب ہے کہ ویڈیو دلچسپ ہے اس کے علاوہ فیس بک یہ بھی دیکھتا ہے کہ لوگ آپ کے پیج پر دوبارہ آ رہے ہیں یا نہیں اگر کوئی شخص آپ کی ایک ویڈیو دیکھنے کے بعد دوسری بھی دیکھتا ہے تو یہ آپ کے Page کے لیے بہت مثبت چیز ہے اس لیے ہمیشہ ایسا Content بنانے کی کوشش کریں جو لوگوں کو رُک کر دیکھنے پر مجبور کرے۔

12/08/2026

*فیس بک Groups سے محفوظ طریقے سے Traffic کیسے لائیں*

السلام علیکم

گروپس فیس بک کی سب سے Powerful مگر غلط استعمال ہونے والی جگہ ہیں زیادہ تر لوگ ایک ہی دن میں 50 گروپس میں Posts کر دیتے ہیں اور پھر restriction آ جاتی ہے

سب سے پہلے Relevant گروپس Find کریں اگر آپ کی Niche فیکٹس ہے تو فیکٹس یا انفارمیشن گروپس میں جائیں اگر موٹیویشن ہے تو اسی کیٹیگری میں

روزانہ محدود تعداد میں پوسٹ کریں صرف 10 سے 15 Groups میں دن میں 2 سے 3 مرتبہ Post کریں پہلے چند دن صرف ایکٹیو رہیں، کمنٹس کریں، لوگوں کی پوسٹس پر ری ایکٹ کریں۔ اس کے بعد اپنی پوسٹ Upload کریں تاکہ ایڈمن اور ممبرز آپ کو Spammer نہ سمجھیں

ہمیشہ Caption کو گروپ کے ماحول کے مطابق رکھیں ہر جگہ ایک جیسا ٹیکسٹ کاپی پیسٹ نہ کریں چھوٹی تبدیلی بھی آپ کو سیف رکھتی ہے۔

11/08/2026




فیس بک پر ویڈیوز یا فوٹوز اپلوڈ کرنے کا بیسٹ ٹائم دیا گیا ہے اس چارٹ میں جو لائٹ کلر ہیں اس میں آڈینس کم ایکٹو ہوتی ہے۔ ...
20/05/2026

فیس بک پر ویڈیوز یا فوٹوز اپلوڈ کرنے کا بیسٹ ٹائم دیا گیا ہے

اس چارٹ میں جو لائٹ کلر ہیں اس میں آڈینس کم ایکٹو ہوتی ہے۔

اور جو ڈارک کلر ہیں اس ٹائم پہ آڈینس زیادہ ایکٹو ہوتی ہے تو جہاں پہ آڈینس زیادہ ایکٹو ہوتی ہے اس ٹائم پہ آپ نے فوٹوز یا ویڈیوز اپلوڈ کرنی ہیں

ذہن میں موجود پلان کو حقیقت میں بدلنا سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے — کیونکہ یہی وہ جگہ ہے جہاں زیادہ تر لوگ رک جاتے ہیں سب س...
07/05/2026

ذہن میں موجود پلان کو حقیقت میں بدلنا سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے — کیونکہ یہی وہ جگہ ہے جہاں زیادہ تر لوگ رک جاتے ہیں

سب سے پہلے اپنے آئیڈیا کو کاغذ پر لاؤ، صاف لکھو کہ تم کیا کرنا چاہتے ہو، کس کے لیے اور کیسے . کیونکہ جو چیز لکھی نہ ہو وہ صرف سوچ ہی رہتی ہے

پھر اسے چھوٹے چھوٹے قدموں میں توڑ دو — ایک بڑا پلان ڈراؤنا لگتا ہے مگر چھوٹے ٹاسک آسان ہوتے ہیں 💡

اب فوراً ایکشن لو — پرفیکٹ وقت کا انتظار نہ کرو، جو ہے اسی سے شروع کرو کیونکہ عمل کے بغیر کچھ نہیں بدلتا 🔄

اپنے آئیڈیا کو مارکیٹ میں ٹیسٹ کرو — لوگوں کو دکھاؤ، فیڈبیک لو اور اسی کے مطابق اسے بہتر بناؤ 🔑

شروع میں غلطیاں ہوں گی، مگر یہی غلطیاں تمہیں سکھائیں گی کہ کیا کام کرتا ہے اور کیا نہیں 💸Consistency سب سے بڑی طاقت ہے

روز تھوڑا تھوڑا کام کرو، کیونکہ یہی چھوٹے قدم بڑے رزلٹ دیتے ہیں 🚀

اپنے اردگرد ایسے لوگوں کو رکھو جو تمہیں آگے بڑھائیں، نہ کہ وہ جو تمہیں روکیں 🔥

یاد رکھو کامیابی ان کو ملتی ہے جو اپنے پلان پر عمل کرتے ہیں، نہ کہ صرف سوچتے رہتے ہیں 💪

اب خود سے پوچھو — تمہارا پلان صرف دماغ میں ہے یا تم نے اسے شروع بھی کر دیا ہے؟ 🤔

14/04/2026



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digitalmarketing world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share