Dhanak News

Dhanak News Dhanak News

03/05/2025

• Material: Plastic & Metal • Reliable and durable electrical power accessories designed for safe and efficient energy distribution. Ideal for home, office, and electronic setups. Keep away from water and store in a dry place.• Product Code: MZCHYAE53

امجد ناگرہ ایکشن کی ہدایت پر رینجر کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن نشتر سب ڈویژن لیسکو تاری پی سی او اپریشن بھاری  جرمان...
26/03/2025

امجد ناگرہ ایکشن کی ہدایت پر رینجر کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن نشتر سب ڈویژن لیسکو تاری پی سی او اپریشن بھاری جرمانےاور ایف ائی ار بلڑ گاؤں نشتر کالونی میں ایکشن

وہاڑی عمر رشید )قائم مقام ڈی پی او وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کی ہدایات پر روڈ سیفٹی مہم، فیلڈ میں موجود موٹر سائیکل سوار پ...
24/03/2025

وہاڑی عمر رشید )قائم مقام ڈی پی او وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کی ہدایات پر روڈ سیفٹی مہم، فیلڈ میں موجود موٹر سائیکل سوار پولیس ملازمان میں ہیلمٹ تقسیم

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر وہاڑی عبدالمجید اور چیف ایگزیکٹو سوزوکی موٹرز محمد حسیب سرور نے پولیس ملازمان میں ہیلمٹ تقسیم کئے

تقریب کے دوران ٹریفک اہلکاروں کو خود بھی ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہو کر اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے متعلق بریف کیا گیا

بولان ۔۔ بھاگ بدامنی چوری ڈکیتیوں کے خلاف اہلیان چھلگری کی جانببھاگناڑی تا بختیارآباد روڈ ٹنگوٹی کے قریب دول واہ کے مقام...
21/03/2025

بولان ۔۔
بھاگ بدامنی چوری ڈکیتیوں کے خلاف اہلیان چھلگری کی جانب
بھاگناڑی تا بختیارآباد روڈ ٹنگوٹی کے قریب دول واہ کے مقام پہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیئے رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کردیا گیا ہے متاثرین اور مشتعل عوام کثیر تعداد میں موجود..

انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی جاری

* وہاڑی (عمر رشید ) نادرا آفس بدنظمی کا شکار سفارشی کلچر اور ٹاؤٹ مافیا کی حکمرانی کی وجہ سے عام شہری روزے کے ساتھ  ذلیل...
18/03/2025

*
وہاڑی (عمر رشید ) نادرا آفس بدنظمی کا شکار سفارشی کلچر اور ٹاؤٹ مافیا کی حکمرانی کی وجہ سے عام شہری روزے کے ساتھ ذلیل و خوار ہونے لگے نادرا عملے کے ناروا رویےپر سائلین عملے کے خلاف پھٹ پڑے تفصیلات کے مطابق وہاڑی نادرا آفس میں بدنظمی کا راج سائلین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا رمضان المبارک میں بھی نادرا عملے کے رویے میں بہتری نہ آ سکی شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا جبکہ سفارشی کلچر اور ٹاؤٹ مافیا کی حکمرانی نے صورتحال مزید خراب کر دی صبح سویرے لائن میں لگنے والے شہری شام کو مایوس واپس جانے پر مجبور ہیں نادرا آفس کے عملے پر الزام ہے کہ وہ مقامی ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہا ہے شہریوں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ صبح سے لے کر شام تک ہمیں یہاں دھکے دیے جا رہے ہیں اپنے جاننے والے اور تعلق والوں کو اور ٹاؤٹ مافیا کے ذریعے لوگوں کو پروٹوکول کے ساتھ دفتر میں داخلے کی اجازت دیتے ہیں جبکہ انچارج نادرہ افس وہاڑی سے جب موقف لینے کی کوشش کی تو انہوں نے موقف دینے سے صاف انکار کر دیا شہریوں کا وزیر داخلہ محسن نقوی سے اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے مطالبہ ہے کہ وہ فوری نوٹس لیتے ہوئے نادرا آفس کے عملے کو تبدیل کر کے محنتی اور ایماندار عملے کو تعنیات کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ ہو سکے

وہاڑی() چیف افیسر ڈسٹرکٹ کونسل وہاڑی کا سائلین کے ساتھ ناروا سلوک دھکے دے کر دفتر سے نکال دیا سائلین کا وزیراعلی پنجاب س...
18/03/2025

وہاڑی() چیف افیسر ڈسٹرکٹ کونسل وہاڑی کا سائلین کے ساتھ ناروا سلوک دھکے دے کر دفتر سے نکال دیا سائلین کا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق چک نمبر 24 ڈبلیو بی کے رہائشی محمد عاطف ولد محمد انور محمد اکرم محمد راشد و دیگر نے ڈسٹرکٹ کونسل وہاڑی کے چیف افیسر ناصر نعمان شاہ کو درخواست گزاری کے ہمارے گاؤں میں گٹروں کی سپلائی بند ہو گئی ہے جس کی وجہ سے گٹروں کا گندہ پانی سڑکوں پر کھڑا ہو گیا ہے بچوں بچیوں کو سکول آنے جانے اہل محلہ کو گزرنے نمازیوں کو مسجد جانے میں شدید دشواری کا سامنا رہتا ہے اور رمضان کے مہینے میں گٹروں کے گندے پانی کی بدبو نے گاؤں والوں کا جینا دشوار کر کے رکھ دیا ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کئی روز گزرنے کے باوجود ہماری درخواست پر کوئی کاروائی نہ ہوئی ہم دوبارہ چیف آفیسر نعمان شاہ کے آفس گئے تو نعمان شاہ نے ہمارے ساتھ بدتمیزی کی اور دھکے دیکردفتر سے نکال دیا علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف تو وزیراعلی پنجاب مریم نواز صفائی ستھرائی کے بڑے دعوے کر رہی ہیں جبکہ دوسری طرف چیف آفیسر بلدیہ وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے خلاف علاقہ مکینوں کے لیے اذیت بن کر رہ گیا ہے علاقہ مکینوں نے چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کا مطالبہ کیا

*ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی وہاڑی مظہر فرید گوندل  کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری بدنام زمانہ شراب فورش حمزا عرف ح...
18/03/2025

*ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی وہاڑی مظہر فرید گوندل کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری بدنام زمانہ شراب فورش حمزا عرف حقہ ولد رونق علی قوم راجپوت 155 ڈبلیوبی موڑ مال مقدمہ سمیت دھر لیا گیا*

وہاڑی *(عمر رشید سے)* ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی وہاڑی مظہر فرید گوندل کی ٹیم کی دبنگ کاروائی بروقت کاروائی سے بد نام زمانہ شراب فروش حمزا عرف حقہ ولد رونق علی سکنہ 155 ڈبلیو بی موڈ پر کسی سواری کے انتظار میں کھڑا تھا یہ اس کے پاس بھاری مقدار میں منشیات تھی جو سپلائی کرنے جا رہا تھا تھانہ ٹھینگی بر وقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے قبضے سے 1120 گرام ہیرون برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا اور کاروائی کا آغاز کر دیا اس موقع پر ایس ایچ او مظہر فرید گوندل کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر وہاڑی منصور امان کے وژن کے مطابق تھانہ ٹھینگی وہاڑی منشیات فروشوں کے ساتھ نہ کوئی رعایت کی ہے اور نہ کوئی رعایت کی جائے گی جرائم پیشہ افراد کا ٹھکانہ جیل ہے علاقے میں امن و امان قائم کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں بالخصوص منشیات فروشوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی علاقہ مکین بھی ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں جہاں جرم دی

وہاڑی(عمر رشید )۔گورنمنٹ ڈگری کالج وہاڑی میں دو سٹوڈنٹس تنظیموں کے درمیان تصادموہاڑی۔ایک سیاسی تنظیم کے کارکنوں کی فائرن...
18/03/2025

وہاڑی(عمر رشید )۔گورنمنٹ ڈگری کالج وہاڑی میں دو سٹوڈنٹس تنظیموں کے درمیان تصادم
وہاڑی۔ایک سیاسی تنظیم کے کارکنوں کی فائرنگ

وہاڑی۔فائرنگ سے فسٹ ائر کا سٹوڈنٹ شدید زخمی

وہاڑی۔زخمی طالب علم زمان قادر واہ کارہائشی ہے

وہاڑی۔زخمی طالب علم کو ہسپتال منتقل کردیاگیا

وہاڑی۔دونوں تنظیموں کے درمیان طویل عرصہ سے چپقلش جاری ہے

وہاڑی۔ڈی ایس پی صدر اشرف تبسم اور ایس ایچ او تھانہ دانیوال بھاری نفری کے ہمراہ ہسپتال پہنچ گئے

وہاڑی۔ڈی پی او منصورامان نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کی فوری گرفتاری کاحکم دے دیا

وہاڑی۔طلباء کی بہت بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی

وہاڑی۔طلباکی طرف سے ملزمان کو گرفتار کرنے کامطالبہ

قائم مقام ڈی پی او وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کا پٹرولنگ پوسٹ 86 ڈبلیو بی کا دورہ اور انسپکشن
18/03/2025

قائم مقام ڈی پی او وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کا پٹرولنگ پوسٹ 86 ڈبلیو بی کا دورہ اور انسپکشن

وہاڑی(عمر رشید  )محکمہ صحت کی نجکاری حکومت کا احسن اقدام ہے صحت کے شعبہ کو آوٹ سورس کرنے سے شہریوں کو صحت کی سہولیات کی ...
17/03/2025

وہاڑی(عمر رشید )محکمہ صحت کی نجکاری حکومت کا احسن اقدام ہے صحت کے شعبہ کو آوٹ سورس کرنے سے شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی میں بہتری آئے گی شہریوں نے صحت کے اداروں کی نجکاری کے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری افسران اور ملازمین ہسپتال میں کام کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں اور ایمرجنسی کی صورت میں آر ایچ سی اور بی ایچ یو آنیوالےمریضوں اور لواحقین کو جاں بوجھ کرذلیل کرتے ہیں جبکہ یہی ڈاکٹر اپنے پرائیویٹ ہسپتالوں میں مریضوں کو بھاری فیسیں لیکر پروٹوکول دیتے ہیں محکمہ صحت کے آر ایچ سی اور دیگر ادارے آؤٹ سورس ہونے سے ناصرف شہریوں کو علاج کی معیاری سہولیات ملیں گی بلکہ بھاری تنخواہوں کی مد میں خزانے پر جو بوجھ ہے وہ بھی کم ہوگا شہریوں نے مزید کہاکہ یہ بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے ڈاکٹرز اور عملہ لاکھوں روپے تنخواہیں اور مراعات گورنمنٹ سے لیتے ہیں لیکن کام اپنے پرائیوٹ ہسپتالوں اور اداروں میں کرتے ہیں اس لئے اس مسلئے کا واحد حل خزانے پر بوجھ بننے والے اداروں کی فوری نجکاری کرنا ہے شہریوں کا کہناہے کہ دیہاتی ہستپالوں کوآؤٹ سورس کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے والے مافیا کو نوکری سے فارغ کرکے خدمت

قائم مقام ڈی پی او وہاڑی وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کے زیر قیادت وہاڑی پولیس کا برق رفتار ایکشن *تھانہ صدر وہاڑی کے علاقہ س...
16/03/2025

قائم مقام ڈی پی او وہاڑی وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کے زیر قیادت وہاڑی پولیس کا برق رفتار ایکشن

*تھانہ صدر وہاڑی کے علاقہ سے ہونے والی ڈکیتی کی واردات 24 گھنٹے میں ٹریس*

ملزمان گرفتار، 3 لاکھ 60 ہزار روپے ڈکیتی شدہ رقم برامد،

قائم مقام ڈی پی او وہاڑی فاروق احمد کمیانہ نے برامد شدہ رقم مدعی کے حوالے کر دی گئی

ملزمان کو ٹریس کرنے کے لیے ایس ایچ او تھانہ صدر وہاڑی رائے فرحت نذیر پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی تھی

مدعیان نے پولیس کے اس برق رفتار ایکشن قائم مقام ڈی پی او وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کا شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhanak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share