Peaceful rides across Pakistan – through the lens of a rider." "Street views | Calm journeys | Real Pakistan POV"
20/07/2025
15/07/2025
16/12/2024
مجھے آج بھی یاد ہے جب ہم بچپن میں قطرے نہیں پیتے تھے۔تو قطروں والے بھائی صاحب بلاتے اور کہتے آؤ پیسے لے جاؤ اپنے لیے کھانے کے لئے کچھ لے آؤ (پیسے گھن ونجو تے اپنڑے واستے بسکٹ گھن آؤ) اس لالچ میں ہم آتے کبھی وہ قطرہ پلاتے کبھی ایسے نشان لگا کر چلے جاتے ۔اپ بھی اپنا تجربہ Share کریں ۔
16/12/2024
Video pori Dekho Maza na ea ay mb wapas. Funny video
09/12/2024
یہ ترجیح کی بات ہوتی ہے۔۔
عزت شخصیت کو نہیں پاکستان کو دی جاتی ہے
جہاں دنیا کی بڑی معاشی طاقتوں کے سربراہ پیچھے کردیے جاتے ہیں اور پاکستان کے وزیر اعظم کو اپنے ساتھ آگے رکھا جاتا ہے۔۔ مملکت میں یہ عزت ہر پاکستانی وزیر اعظم کو دی جاتی ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when You Madlipz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.