Sundus Ali Khan

  • Home
  • Sundus Ali Khan

Sundus Ali Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sundus Ali Khan, .

*اچھا وقت ہمیشہ اِن کا ہوتا ہے*❤‍🩹🥹*جو کبھی دوسروں کا برا نہیں سوچتے*🥲.Sundusalikhan
28/07/2025

*اچھا وقت ہمیشہ اِن کا ہوتا ہے*❤‍🩹🥹
*جو کبھی دوسروں کا برا نہیں سوچتے*🥲.

Sundusalikhan

*حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں۔۔*♥️*ہزار لوگوں میں سے اس ایک کو عزیز رکھو۔۔*⚡*جو تمہاری غیر موجودگی میں بھی تمہارے بار...
27/07/2025

*حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں۔۔*♥️
*ہزار لوگوں میں سے اس ایک کو عزیز رکھو۔۔*⚡
*جو تمہاری غیر موجودگی میں بھی تمہارے بارے میں غلط بات برداشت نہ کرے۔۔*

Sundusalikhan

*"اچھوں کے ساتھ بُرا نہیں ہوتا، اچھوں کے امتحان زیادہ ہوتے ہیں۔ جن کے امتحان زیادہ ہوں، ان کے درجات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔"...
25/07/2025

*"اچھوں کے ساتھ بُرا نہیں ہوتا، اچھوں کے امتحان زیادہ ہوتے ہیں۔ جن کے امتحان زیادہ ہوں، ان کے درجات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔"

Sundusalikhan

*جب لوگ آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتے ____❤‍🩹🙂**وہ آپ سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں _______🥲*Sundusalikhan
24/07/2025

*جب لوگ آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتے ____❤‍🩹🙂*
*وہ آپ سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں _______🥲*

Sundusalikhan

*آج یہ جو زندگی اتنی خراب چل رہی ہے یہ ان لوگوں کی بدعا ہے جو کہتے تھے یہ تصویر 40 لوگوں کو بھیجو ورنا زندگی خراب ہو جائ...
21/07/2025

*آج یہ جو زندگی اتنی خراب چل رہی ہے یہ ان لوگوں کی بدعا ہے جو کہتے تھے یہ تصویر 40 لوگوں کو بھیجو ورنا زندگی خراب ہو جائے گی۔۔*😂😂

Sundusalikhan

*اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو* *میں نے بلاک کر دیا۔*😂😭Sundusalikhan
20/07/2025

*اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو*
*میں نے بلاک کر دیا۔*😂😭

Sundusalikhan

صبر کا مطلب یہ ہے کہ آپ زخموں کے باوجود شفا یاب دکھائی دیں۔🧡Sundusalikhan
19/07/2025

صبر کا مطلب یہ ہے کہ آپ زخموں کے باوجود شفا یاب دکھائی دیں۔🧡

Sundusalikhan

جس رشتہ دار نے بھی میرا جادو والا پتلا بنا رکھا ہے پلیزززز کمر کی کھبی سائیڈ والی سوئی نکال دو قسم سے بہت درد ہوتا ہے☺️😷...
16/07/2025

جس رشتہ دار نے بھی میرا جادو والا پتلا بنا رکھا ہے پلیزززز کمر کی کھبی سائیڈ والی سوئی نکال دو قسم سے بہت درد ہوتا ہے☺️😷

Sundusalikhan

*آنے والوں نے جانا بھی ہوتا ہے۔۔*♥️*خود کو کسی کا غلام نہ بناؤ۔۔🥺**جو اپنا ہوگا وہ ہر حال میں پاس رہے گا۔۔*🎀🥲Sundusalik...
14/07/2025

*آنے والوں نے جانا بھی ہوتا ہے۔۔*♥️
*خود کو کسی کا غلام نہ بناؤ۔۔🥺*
*جو اپنا ہوگا وہ ہر حال میں پاس رہے گا۔۔*🎀🥲

Sundusalikhan

*اچھے لوگ رزق کی مانند ہوتے ہیں۔۔۔*♥️وہی لوگ `خوبصورت` اور انمول ہیںجو `خیر` کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں `دلاسہ` اور `بھ...
13/07/2025

*اچھے لوگ رزق کی مانند ہوتے ہیں۔۔۔*♥️
وہی لوگ `خوبصورت` اور انمول ہیں
جو `خیر` کی خبر دیتے ہیں
پریشانی میں `دلاسہ` اور `بھروسہ` دیتے ہیں
`صراط المستقیم` کی `بات` کرتے ہیں اور رہنمائی کرتے ہیں سیدھے راستے کی
ہمیشہ تنہائی میں `اصلاح` کرتے ہیں
کوئی لالچ نہیں رکهتے
*ایسے لوگ `قیمت` سے نہیں `قسمت` سے ملتے ہیں.🌸*

Sundusalikhan

12/07/2025

Sad reality of our society 😓🥲

*کبھی یاد آؤں تو پوچھنا**ذرا اپنی فرصت شام سے*🥹                         *کیسے عشق تھا تیری ذات سے 🥹*                    ...
11/07/2025

*کبھی یاد آؤں تو پوچھنا*
*ذرا اپنی فرصت شام سے*🥹

*کیسے عشق تھا تیری ذات سے 🥹*
*کیسے پیار تھا تیرے نام سے🥹*

*ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا*🥹
*جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا*🥹

*وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے*🥹
*وہ جو مر مٹا تیرے نام پے*🥹

*ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ*🥹
*کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ🥹*

*مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟*
*گئے ہم دعاؤ سلام سے ...*

*کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🥹*
*ذرا اپنی فرصت شام سے*🥹

Sundusalikhan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sundus Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sundus Ali Khan:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share