Earth Affairs is a Pakistan-based contemporary Social Media News company that is committed to provide in depth news information without sensation.
25/12/2023
کیا آپکے وزیراعظم کے پاس یہ اختیار ہے کہ ہمارے مسائل کو حل کرسکے؟ ماہ رنگ بلوچ کے سخت الفاظ میں حکومتی نمائندے سے گفتگو ۔
25/12/2023
بلوچستان اور لاپتہ افراد کی بات ہی نہیں کرتے ، جو تشدد اسلام اباد میں ان بلوچوں پر ہوا ہے اس کو کیسے جسٹیفائی کرتے ہیں؟ خود کو آرمی چیف اور وزیراعظم کا نمائندہ کہنے والے سے صحافی کا سوال
22/12/2023
Ben Gurion Canal Project
31/10/2023
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات
صدارت کیلئے عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت اور حامد خان گروپ کے امیدوار عبدالقدوس میں مقابلہ
لاہور سے عاصمہ گروپ کے امیدوار شہزاد شوکت 611 اور حامد خان گروپ کے عبدالقدوس 465 ووٹ حاصل کئے
بنوں سے شہزاد شوکت 34 اور عبدالقدوس کا ایک ووٹ حاصل کئے
ملتان سے شوکت شہزاد 98 اور عبدالقدوس کے 81 ووٹ حاصل کئے
کوئٹہ سے شہزاد شوکت کے 73 اور عبدالقدوس کے 103 ووٹ حاصل کئے
ایبٹ آباد سے شہزاد شوکت 43 اور عبدالقدوس کے 22 ووٹ حاصل کئے
سکھر سے شہزاد شوکت نے 41 جبکہ عبدالقدوس نے 12 ووٹ حاصل کئے
بہالپور سے شہزاد شوکت 60 اور عبدالقدوس نے 20 ووٹ حاصل کئے
ڈیرہ اسماعیل خان سے شہزاد شوکت نے 22 عبدالقدوس نے 12 ووٹ حاصل کئے
حیدر آباد سے شہزاد شوکت 56 اور عبدالقدوس نے 23 ووٹ حاصل کئے
کراچی سے شہزاد شوکت نے 168 جبکہ عبدالقدوس نے 193 ووٹ حاصل کئے
پشاور سے شہزاد شوکت نے 129 اور عبدالقدوس نے 100 ووٹ حاصل کئے
اسلام آباد سے شہزاد شوکت 371 اور
جبکہ عبدالقدوس 210 ووٹ حاصل کئے
28/10/2023
پیپلز پارٹی کے رہنما شرمیلا فاروقی "ہالووین" روپ میں سوشل میڈیا پہ اپنی تصاویر جاری کردیں ۔
26/10/2023
پی ٹی آئی کی وفد اسد قیصر ، علی محمد خان اور بیرسٹر سیف نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔
Be the first to know and let us send you an email when Earth Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.