یہ کہانی نہیں پڑھی تو کچھ بھی نہیں پڑھا
وہ ایک عجیب کی رات تھی مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا میں کیا کروں کیا نہ کروں شادی کی پہلی رات تھی اور دلہن بنی بیٹھی میری بیوی نے کہا کہ خبردار مجھے ہاتھ مت لگانا میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں۔ یہ زبردستی کی شادی ہوئی ہے اور یاد رکھو تم کچھ بھی کر لو میری محبت نہ حاصل کر پاو گے نہ چاہوں گی اس کی انکھوں میں آنسو تھے میں حیران و پریشان پاگلوں کی طرح اسے دیکھنے لگا اور سوچنے لگا کہ کیا ہو گیا ہے جب کچھ سمجھ نہ آیا تو اٹھا اور وضو کیا اور نماز کے لئے چلا گیا اور اپنے اللہ سے ذکر کیا کہ یا رہا یہ کیسا امتحاں ہے ؟ مجھے ڈر تھا بہت زیادہ ڈر معاشرے کا ڈر خاندان والوں کا ڈر میں ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتا ہوں اور ایسی اونچ نیچ پر ہمارے ہاں عزت کا جلوس نکل جاتا مختلف سوچیں آ جا رہی تھیں کہ اگر یہ صبح گھر گئی اور واپس نہ آئی تو میری عزت کا کیا ہو گا کیا پتہ یہ اپنے گھر میں یہ ہی نہ کہہ دے کہ یہ نامرد ہے اس سے شادی ختم کرواو
مکمل پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ https://shorturl.at/uJueC
09/02/2025
یہ کہانی نہیں تو پڑھی کچھ بھی نہیں پڑھا
ہ دلہن بنے کئی گھنٹوں سے بیٹھی تھی۔ اس نے سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کر رکھا تھا۔ اس نے سر اٹھا کر ایک نظر کمرے پر دوڑائی۔ بہت ہی اچھا سا بیڈ اسے جہیز میں ملا تھا۔ اس کے والد نے اسے بہت سارا چیز دیا تھا۔ لیکن اسے اس چیز کا کوئی فائدہ لگ نہیں رہا تھا۔ کون سا وہ کسی شہر میں بہا کر آئی تھی جو اتنا سارا سامان دیدیا تھا۔ وہ تو ایک گاؤس میں بیاہ کر آئی تھی۔ اسے پا نہیں تھا کہ وہ اب اس گاؤس میں کیسے گزارا کرے گی....مکمل پڑھنے کے لیے لنک پر کلک https://shorturl.at/1krIJ
Be the first to know and let us send you an email when AWM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.