
02/06/2025
فخر کابل حیل ۔
تحصیل شیواہ گاؤں پیپلی سے تعلق رکھنے والے ایک اور چمکتے ہوئے ستارے اور میرا قریبی دوست اور شہزاد کیڈٹ پبلک ہائی سکول اینڈ کالج میں ہمارا سینئر محمد غنی رحمٰن والد جان خان پیپلی کے بیٹے نے الحمداللہ آج بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے بی ایس جینڈر سٹڈی (Bs Gender Study ) کا ڈگری مکمل کرکے کے آپنے چار سالہ سفر کو انجام تک پہنچایا ۔ محمد عنی جو کابل حیل قوم کا ایک جانا پہچانا شاعر ہے ۔ یہ فنی شاعری کے ساتھ ساتھ انقلابی شاعری بھی کرتا ہے ۔ ان کی فنی شاعری تحصیل شیواہ کے تعلیمی اداروں میں مقبول ہیں ۔ میں محمد عنی والد جان خان اور ان کے پورے خاندان والوں کو دل کی اتہا گہرائی سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
Muhammad Ghani Son Of Jan Khan Pepali Graduated From Baha Ud Din Zakerya University Multan.
Report Atta Ur Rehman Wazir Journalist.....