16/04/2025
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
*جو شخص ہمارے ساتھ فریب و
خیانت کرے اسکا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں*
مستدرک حاکم 2094
*تشریح۔۔۔*
اتنی سخت وعید اس لئے سنائی گئی ہے کہ جب انسان اپنے مسلمان بھائی کی خیرخواہی پس پشت ڈال کر اسے دھوکہ دے رہا ہوتا ہے تو گویا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو رہا ہوتا ہے نبی کریم ﷺ نے یہ الفاظ تب ادا فرمائے تھے جب ایک تاجر گیلی گندم کے اوپر خشک گندم رکھ کر بیچ رہا تھا