Daily Awaz Times Mashkel

  • Home
  • Daily Awaz Times Mashkel

Daily Awaz Times Mashkel Mashkel

واشک...ناگ میں مون سون کے بارشوں نے تبائی مچادی ہے.ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر ذابد علی ریکی...بارشوں کے نتیجے میں لو...
11/07/2025

واشک...
ناگ میں مون سون کے بارشوں نے تبائی مچادی ہے.
ایم پی اے و خادم واشک
حاجی میر ذابد علی ریکی...
بارشوں کے نتیجے میں لوگوں کے مکانات مہندم،کڑی فصلات و بندات کو پانی بہا کر لی گئی.
ایم پی اے و خادم واشک..
قیمتی باغات کو نقصان اور بڑی تعداد میں مال مویشیاں مر گئے ہیں.
ایم پی اے و خادم واشک..
وزیراعلی بلوچستان سے رابطے میں ہوں کوشش ہو گی کہ جنتے نقصانات ہوئے ہیں انکا ازالہ کرائیں۔
ایم پی اے و خادم واشک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی نے کہا ھیکہ مون سون کے بارشوں کے نتیجے میں ناگ و گردنواع میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں بارشوں کے باعث لوگوں کے رہائشی مکانات مہندم/کڑی فصلات و زمینات کے بندات کو پانی بہا کر لے گئی اور انگور و دیگر میوہ جات کے باغات کو نقصان پہنچ گیا ہے اور بڑی تعداد میں مال مویشیاں مر گئے ہیں اور لوگوں کے کافی نقصانات ہوئے ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر ذابد علی ریکی نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی فوری مدد و بحالی کی ضرورت ہے اس سلسلے میں وزیر اعلی بلوچستان سے رابطے میں ہیں کوشش ہو گی کہ جتنے نقصانات ہوئے ہیں انکا ازالہ کرائیں اور ضلعی انتظامیہ و حکام بالا سے بات کی اور لوگوں کی مدد کرنے کا کہا ہے حاجی میر ذابد علی ریکی نے کہا کہ قدرتی آفات اللہ پاک کی طرف سے آتے ہیِں انکا مقابلہ ممکن تو نہیں تاہم متاثرین کی مدد لازمی امر ہے جنکے لیئے ہر ممکن اقدامات اٹھائینگے

سب اعلی افسران عبدالمجید سرپرہ جیسے سوچ وفکر کے مالک ہوتے *شاہد کےاج کل مشہور زمانہ مثال پڑا لکھا جاہل لفظ ختم ہوتا*جرنل...
28/06/2025

سب اعلی افسران عبدالمجید سرپرہ جیسے سوچ وفکر کے مالک ہوتے

*شاہد کےاج کل مشہور زمانہ مثال پڑا لکھا جاہل لفظ ختم ہوتا*

جرنلسٹ نصیب ریکی

ماشکیل ۔گزشتہ دنوں کھلی کچہری میں بڑے پیمانے پر بڑے بڑے کرسیاں لگی ہوئی تھی جب ڈپٹی کمشنر واشک جناب عبدالمجید سرپرہ صاحب کھلی کچہری میں شرکت کے لئے پہنچ گئے سلام دعا کے بعد اس نے محسوس کیا کہ سفید ریش اور بزرگ لوگ چٹائی پر بیٹھے ہیں تو اس نے دیگر افسران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہماری شان میں کمی نہ ہو ہم اپنے عوام کے ساتھ چٹائی پر بیٹھے عام خاص کا فرق ختم کریں ٹھیک نہیں ہوگا

اس ایک جملے نے ثابت کردیا اعلیٰ افسران اعلیٰ کردار کے مالک بی ہوسکتے ہیں سب ایک جیسے نہیں ہوتے

*بعض افسران عہدے پر فائز ہوتے ہی عام غریبوں کے لئے فرعون بن جاتے ہیں یہ بھول جاتے ہیں کہ میں بی اس عہدے سے پہلے ایک عام بندہ تھا جب اللّه تعالیٰ نے عزت دی اللّه کا شکر ادا کریں*

*ہمارے پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حدیث شریف کہ ایک نماز نہ چھوڑنا دوسرے میرے امت کے کمزوروں پر رحم کرنا*

19/06/2025
شکریہ  /شکریہ  /شکریہ/وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے دورہ واشک کے موقع پر واشک کے لیئے پانچ ارب کے اضافی فنڈ...
18/06/2025

شکریہ /شکریہ /شکریہ/وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے دورہ واشک کے موقع پر واشک کے لیئے پانچ ارب کے اضافی فنڈز کے اعلانات پر عمل درآمد کرکے اپنا وعدہ پورا کر لیا جس پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جھنوں نے صوبائی وزرہ و چیف سیکرٹری و دیگر آفیسران کے ہمراہ واشک کا دورہ کیا اور واشک کی پسماندگی کو بدحالی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی جانب سے ضلع واشک کے لیئے پانچ ارب کا پیکج کا اعلان کیا اور آج پی ایس ڈی پی میں شامل کرکے اپنا وعدہ پورا کر لیا انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں وزیر اعلی بلوچستان کے معائنہ ٹیم نے ضلع واشک کے تحصیلوں کا دورہ کیا ان کے ترقیاتی اسمکیمات بھی شروع ہو نگے انھوں نے کہا کہ بجٹ میں پانچ ارب شامل ہونے پر ہر سال ایک ارب ایلوکیشن رکھ دی گئی ہے اور مزکورہ پروجیکٹ میں صحت /آبنوشی/ذرائع آمدورفت/واٹر مینجمنٹ/زراعت/ کمیونیکیشن/ تعلیم/و دیگر اجتماعی منصوبے شامل ہیں پروجیکٹ ضلع کے تمام تحصیلوں کے لئیے ہے

03/03/2025

ماشکیل ۔غریب عوام کے لئے رمضان پیکج مزید۔۔۔ڈیلی آواز ٹیمز واشک کے بیروچیف نصیب ریکی کے اس رپورٹ میں

05/12/2024

فری میڈیکل اینڈ سرجیکل آئی کیمپ ماشکیل
ماشکیل ۔پریس رپورٹر نصیب ریکی) ایم پی اے خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی ڈی ایچ او واشک ثناء اللہ ریکی کے کوششوں سے 11/12 دسمبر کو ماشکیل ار ایچ سی اسپتال میں فری میڈیکل اینڈ سرجیکل آئی کیمپ قائم ہوگا کراچی ودیگر بڑے شہروں کے سینئر ڈاکٹرز حصہ لیں گے* /مزید تفصیلات اس رپورٹ میں/

22/09/2024

ماشکیل ۔رپورٹ نصیب ریکی) اردو بلوچی زبان میں اپنے لوگوں کو ایک ایم مسئلے کے مطلق سمجھنا چاہتا ہوں خود بی عمل کرو اور دوسروں تک پہنچا ہو میرا اپ سب کا فرض علاقے کا سوچئے

6/8/24خادم واشک ایم پی اے حاجی میر زابد علی ریکی کے دن رات کوششیں اور لانگ مارچ شرکاء کی جدوجہد سے مزہ سر کراسنگ پوائنٹ ...
06/08/2024

6/8/24

خادم واشک ایم پی اے حاجی میر زابد علی ریکی کے دن رات کوششیں اور لانگ مارچ شرکاء کی جدوجہد سے مزہ سر کراسنگ پوائنٹ بہت جلد راہداری کے لئے کھول دیا جائے گا

ماشکیل۔پریس رپورٹر نصیب ریکی) اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل احمد زیب فرزند ماشکیل حاجی میر عبدالکریم ریکی کے سربراہی میں لیویز فورس کے لئے خیمے لگا دی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر احمد زیب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اج باقاعدہ مزہ سر کرسنگ پوائنٹ کو راہداری کے لئے کام جاری ہے اور ایمرجنسی صورت میں لیویز اہلکاروں اور عوام کے لئے انتظار گاہ کے لئے خیمے لگا رہے ہیں اور کچھ دن میں کمرے اور دیگر سہولیات کا بھی بندوبست کریں گے اور ماشکیل عوام کو بہت جلد خوشخبری ملے گا فرزند ماشکیل حاجی میر عبدالکریم ریکی ودیگر علاقائی معتبرین نے بھی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خادم واشک ایم پی اے حاجی میر زابد علی ریکی نے دن رات ہر اعلیٰ حکام کے دروازے کو دستک دی بالا آخر اللہ تعالیٰ نے ماشکیل عوام پر فضل و کرم کیا ہمارے علاقے کے لوگ روتک راجے پر پانچ دس دن زلیل و عزاب ہوکر پر بھی بارڈر کے دوسرے طرف موقع نہیں مل تھا انشاءاللہ کچھ دن میں باعزت طریقے سے راہداری پر اپنے عزیز واقارب سے بارڈر کے دوسرے طرف مل سکتے ہیں لانگ،مارچ شرکاء کی قربانی بھی سنہری الفاظ میں یاد کیا جائے گا اور مزید کہا کہ علاقے کے عوام اپنے فورسز انتظامیہ ایف سی کے ساتھ تعاون کریں اس موقع پر ایف سی 90 ونگ کے صوبیدار بشیر احمد سیاسی و قبائلی عمائدین حاجی میر نزیر احمد محمد حسنی میر ظریف بلوچ حاجی امام بخش ریکی یاسر احمد میر صالح محمد صحافی نصیب ریکی ودیگر موجود تھے*

*کوئٹہ,**جمعیت علماء اسلام کے مزکری رہنما ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی اور اپوزیشن لیڈر بلوچستان میر یون...
30/07/2024

*کوئٹہ,*

*جمعیت علماء اسلام کے مزکری رہنما ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی اور اپوزیشن لیڈر بلوچستان میر یونس عزیز زہری جمیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و سینٹر مولانا عبدالوسع صاحب سے ملاقات کررہے ہیں، بلوچستان کے موجود صورتحال و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا*.

خادم واشک ایم پی اے حاجی میر زابد علی ریکی کو قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ شاہراہ اینڈ بلڈنگ کے چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک ...
09/07/2024

خادم واشک ایم پی اے حاجی میر زابد علی ریکی کو قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ شاہراہ اینڈ بلڈنگ کے چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں
*جرنلسٹ نصیب ریکی
ماشکیل ۔پریس رپورٹر)خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی ضلع واشک کے غریب عوام کی عوامی نمائندہ ہے 18/اور 24کے جنرل الیکشن میں ڈسٹرکٹ واشک کے غریب عوام نے حاجی میر زابد علی ریکی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے قیمتی ووٹ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء فرزند ماشکیل حاجی میر زابد علی ریکی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کیا
*جبکہ اتفاقاً جمعیت علمائے اسلام کو18/اور 24کے الیکشن کے بعد بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن بینچیز پر بیٹھنا پڑا
*ایک اپوزیشن ایم پی اے کے گنجائش سے زیادہ ترقیاتی کام ضلع واشک میں دیکھنے کو ملیں گے
*واشک غریب عوام کے دعاؤں اور حاجی صاحب کے مخلصی سے اللہ تعالیٰ نے ایک چھوٹا سا موقع حاجی صاحب کو دیا ہے امید کرتے ہیں کہ بلوچستان رخشان ڈویژن سمیت ڈسٹرکٹ واشک کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے اور اپنے تمام تر صلاحیتوں کو استعمال کرینگے

13/06/2024

ماشکیل کونسلر بازار صدر میر کبیر احمد ریکی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں /رپورٹ نصیب ریکی

13/06/2024

ماشکیل پریس رپورٹر نصیب ریکی)
خیر خواہ رخشان خادم خاران،سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی ماشکیل جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں-پارٹ1

Address

Mashkel Bazar

89200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Mashkel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share