Farmer community khairpur tamewali

Farmer community khairpur tamewali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farmer community khairpur tamewali, Digital creator, punjab.

Muhammad Hasnain
17/08/2025

Muhammad Hasnain

14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی صرف حق نہیں، بلکہ ذمہ داری بھی ہے۔ آئیں اپنے وطن کی ترقی، امن اور اتحاد کے لیے دل سے ...
14/08/2025

14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی صرف حق نہیں، بلکہ ذمہ داری بھی ہے۔ آئیں اپنے وطن کی ترقی، امن اور اتحاد کے لیے دل سے کام کریں اور ہر دن پاکستان کو فخر کا مقام بنانے کی کوشش کریں۔

14/08/2025

ہمیں تم سے پیار ھے

یہ مٹی ہماری پہچان ہے،یہ دھرتی ہمارا مان ہے!آئیں مل کر اس پاکستان  کو خوشحال بنائیں 14 اگست مبارک ہو!
14/08/2025

یہ مٹی ہماری پہچان ہے،
یہ دھرتی ہمارا مان ہے!
آئیں مل کر اس پاکستان کو خوشحال بنائیں
14 اگست مبارک ہو!

بھروسہ جو کل بھی تھا آج بھی ھے اور ہمیشہ رہے گا P3875 جلد پکائ، خوب کمائی آخر اگست تک کاشت کے لیے موزوں Corteva Agriscie...
12/08/2025

بھروسہ جو کل بھی تھا آج بھی ھے اور ہمیشہ رہے گا
P3875 جلد پکائ، خوب کمائی
آخر اگست تک کاشت کے لیے موزوں
Corteva Agriscience

12/08/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

09/08/2025

خیر پور ٹامیوالی میں کورٹیواایگری سائنس نےموسمی مکئ کے بارے میں پروگرام منقد کروایا جہاں پر خیر پور کے کم و پیش 70 ترقی پسند کسانوں نے شمولیت کی اور
اس میٹنگ میں کسانوں کو پائینئر برانڈ ہائبرڈ سیڈ
*P3875 P4040 30Y87 30T60
متعارف کروائے۔ یہ بیج نہ صرف پیدوارای صلاحیت رکھتے ہیںں بلکہ موسمی حالات کا بھی بہترین مقابلہ کرتے ہیں، پیداوری ٹیکنالوجی اور پائنیر کےجوہائبرڈز موسمی میں متعارف کروائیں ہیں ان کے بارے میں بتایا ۔
فارمرز نے کہا کہ ہماری جوائس پائنیر ہےاور اس سال پائنیر سیڈ ہم اپنی فصل کا حصہ بنائے گے۔پائنیر کا ساتھ ہمشہ کسانوں کے ساتھ رہے گا اور کسانوں کا ساتھ ہمیشہ پائنیر کے ساتھ رہے گا ۔
میلسی ٹیم نے کسانوں کو کوالٹی بیج خریدنے اور نئے (بار کوڈ) والے بیج کے بیگ صرف ڈیلر سے خریدنے کے لیے رہنمائی کی۔
یہ سال کسان پائینئر برانڈ بیج مکئی لگا کر بہترین پیداوار حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔

بھروسہ جو کل بھی تھا آج بھی ھے اور ہمیشہ رہے گا
08/08/2025

بھروسہ جو کل بھی تھا آج بھی ھے اور ہمیشہ رہے گا

Address

Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farmer community khairpur tamewali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share