Nawab Bugti Media Cell

  • Home
  • Nawab Bugti Media Cell

Nawab Bugti Media Cell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawab Bugti Media Cell, News & Media Website, .

12/05/2022

بگٹی قوم کو مبارک ہو تمندار آف بگٹی نواب محمد میرعاکی خان بگٹی جلد معزز معتبرین قبائلی عمائدین کو بلائیں گے

11/05/2022

ڈیرہ بگٹی: تمندارآف بگٹی نواب میر عالی خان بگٹی کے ڈیرہ بگٹی جانے کےحوالے سے اھم میٹینگ کورکمانڈر بلوچستان ڈیرہ بگٹی میں پہنچ گئے

10/05/2022

بلدیاتی انتخابات میں وڈیروں اور میرو کے سامنے نوجوان اپنے ہی حلقے میں بے بس ہوکر سرنڈر ہوگئے

09/05/2022

سوئی کے علاقہ کے قریب سغاری میں نواب محمد میر عالی خان بگٹی کے قلعہ پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر بگٹی برادری کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا مظاہرین کے ہاتھوں پاکستان کے جھنڈے اور بینرز موجود تھے

کراچی پریس کلب کے باہر بگٹی مہاجرین کراچی کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کیا گیا

سوئی کے مقام پر کچھ روز قبل نواب میر عالی بگٹی کے قلعہ پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف احتجاج کیا گیا

مظاہرین نے ہاتھوں میں پاکستان کے جھنڈے اور احتجاجی بینرز اٹھائے ہوئے تھے ، مظاہرین نے اس بزدلانا حملہ پر سیکورٹی انتظامات کو بہتر بنانےاور ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنانے کی اپیل کی ۔

09/05/2022

حیدرآباد تیار ھو

گزشتہ روز نواب قلعہ سغاری ڈیرہ بگٹی پر ہوئے بزدلانہ حملے کے خلاف کل بروز منگل صبح 9:30 بجے پریس کلب حیدرآباد کے سامنے ایک پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا تمام بگٹی برادری اور دوستوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہیں
احتجاج میں شریک ہوکر بہادر قوم ہونے کا ثبوت دیں

نواب میرعالی بگٹی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

09/05/2022

سانگھڑ تیار ھو

گزشتہ روز نواب قلعہ سغاری ڈیرہ بگٹی پر بزدلانہ حملے کے خلاف کل بروز منگل بگٹی چیف اسٹیٹ کوٹ نواب سے صبح 10 بجے پریس کلب سانگھڑ تک پر امن احتجاجی ریلی نکالی جائے گی تمام بگٹی برادری اور دوستوں سے بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

07/05/2022

سغاری میں نواب صاحب کے قلعہ پر فائرنگ اور حملہ کے خلاف مذمتی احتجاج اے سی آفس سوئی کے سامنے تاحال احتجاج جاری ھے شام تک جاری رہے گا تمام بگٹی قبائل کے غیرت مند اس احتجاج میں شرکت کرکے اپنا احتجاج رکارڈ کروائیں اور نواب صاحب سے یکجھتی کا مظاہرہ کریں وقت بدلنے میں دیر نہیں احتجاج کرنا ہر ایک کا جمہوری حق ھے بگٹی قوم اپنے نواب صاحب کے لئے شرکت کرکے ایک غیرت مند بگٹی ہونے کا ثبوت دیں بہت جلد ہم ایک نئے ادوار میں بھی داخل ہونے والے ہیں سرکاری احتجاج میں زرکانی قوم بڑے نواب صاحب کے دور سے ہی اپنا احتجاج رکارڈ کرواتے آئے ہیں وہی کنندن سے ہیرا بن کر سامنے بھی آئے ہیں پھر زرکانی قوم میں ان کی تاریخیں روز روشن کی طرح عیاں رہے ہیں آج کا دن غیرت اور جذبے کا دن ھے جو غیرت مند بگٹی اس احتجاج میں شرکت کرئے گا خدا کی قسم چمک جائے گا وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتا جن نوجوانوں نے اس احتجاج میں شرکت کی ان کی غیرت کو سلام پیش کرتے ہیں نواب صاحب کا در ان نوجوانوں کے لئے آج کے بعد خوشی سے کھلے گا سارا زمانہ دیکھے گا انشا اللہ

07/05/2022

ان نواجوانوں کے غیرت کو سلام کہ انتظامیہ نے مکمل تعاون کرنے کا عہد کیا نواب محمد میرعالی خان بگٹی صاحب زندہ باد

07/05/2022

نواب محمد میرعالی خان بگٹی صاحب پہاڑوں کا دامن چیرتا ہوا بہت جلد ڈیرہ بگٹی پہنچیں گے چند گھنٹے انتہائی اہم ہیں اہم فیصلے ہو چکے

05/05/2022

شیر بلوچستان فخر بگٹی قوم تمندار آف بگٹی نواب محمد میرعالی خان بگٹی صاحب جلد قوم سے خطاب کریں گے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Bugti Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share