JammuKashmir.info

  • Home
  • JammuKashmir.info

JammuKashmir.info JammuKashmir.info is about Kashmir news Kashmir history and more.

ریاست جموں کشمیر کا عظیم ھیرو جس کی قربانی نے قوم کو آزادی کا شعور دیا غلامی سے نفرت کا درس دیا 11 فروری 1984 یوم شہادت ...
10/02/2025

ریاست جموں کشمیر کا عظیم ھیرو جس کی قربانی نے قوم کو آزادی کا شعور دیا غلامی سے نفرت کا درس دیا 11 فروری 1984 یوم شہادت مقبول بٹ اللہ رب العزت دراجات بلند فرمائے آمین اور ہمیں آزادی جیسی نعمت سے نوازے آمین


22/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Razaq Khan, Buttoo Bablu

نیلم ویلی کیل ❤️                                                                                                        ...
15/12/2024

نیلم ویلی کیل ❤️



07/12/2024
07/12/2024

صدارتی آرڈینینس کیا ہے؟

آپ پر ریاست نے ظلم کر دیا، آپکو اب شکوہ کرنا ہے لیکن آپکو پہلے ریاست سے پوچھنا ہوگا، میں شکوہ کروں؟ کب کروں؟ کونسی جگہ کھڑے ہو کر کروں؟ شکوہ کرتے ہوئے کونسے لفظ ادا کروں؟
اور اس بات سے بڑھ کر جب تک اجازت نامہ آتا شاید اُس ظلم سے کتنی جانیں ہی کیوں نہ چلی جائیں آپ بول نہیں سکتے۔

اور ہاں آپکو مسئلے مسائل ہیں تو پہلے آپکو اپنی جماعت بنانی ہوگی ، پھر رجسٹرد کروانی ہوگی اور پھر آپ ریاست سے مطالبہ کرینگے ورنہ ایسے ہی دو چار بندے بھی اکٹھے ہو کر کوئ سیاسی مطالبہ نہیں کر سکتے یعنی بجلی ، آٹا ، یا آزادی آپکا مسئلہ ہے تو آپ اس پر بات کرنے سے پہلے ریاست کی منظور جماعت ہونا ضروری ہیں پھر آپ اس پر بات کر سکتے ہیں۔

ورنہ
اس آرڈینینس کا حوالہ دے کر ایف آئ آر درج ہوگی اور آگے کاروائ ہوگی۔

تو آپ چاہتے ہیں کہ ایسا ہو؟ نہیں، تو پھر نکلیں اور اس آرڈینینس کو جلائیں، ٹھکرائیں

‏ نام نہاد آزاد کشمیر میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ۔‏نکلو اپنے حقوق کے لئے ۔‏آواز دو ہم ایک ہیں ۔‏⁦‪ ‬⁩ in    ‏ ...
07/12/2024

‏ نام نہاد آزاد کشمیر میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ۔
‏نکلو اپنے حقوق کے لئے ۔
‏آواز دو ہم ایک ہیں ۔

‏⁦‪ ‬⁩
in

‏ ⁦
🔓

Nellum Valley Kashmir ( Ai) 🌄🏞️🏔️💖👏
07/11/2024

Nellum Valley Kashmir ( Ai) 🌄🏞️🏔️💖👏

05/05/2024

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JammuKashmir.info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share