شاہد خاقان عباسی صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے، دعا گو ہیں اللہ پاک انکو شفائے کاملہ عطا فرمائے ،آمین
31/10/2025
عطائی ڈاکٹر کو گرفتار کرنا درست اقدام ہے، مگر وہ ڈاکٹر جو سرکاری ہونے کے باوجود اپنی ڈیوٹی انجام نہیں دیتے، نجی دکانیں چلاتے ہیں انہیں بھی گرفتار کیا جانا چاہیے۔
31/10/2025
کراچی میں 4 سال سے چوری موٹر سائیکل تو پولیس نہ ڈھونڈ پائی مگر اسکا ای چالان مالک کے گھر آگیا کہ تم ادا کرو مالک تم ہی ہو
😐
31/10/2025
سندھ کی سب سے بڑی پبلک سیکٹر ڈائیگنوسٹک لیبارٹری کو ڈینگی وباء کے دوران بھی شہریوں پر رحم ناں آیا۔
لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے ماتحت سرکاری ڈائگنوسٹک لیبارٹریز نے ڈینگی وباء کو غریب شہریوں سے لوٹ مار کا دھندہ بنا لیا.
الخدمت فاؤنڈیشن اور کے کے ایف ہسپتال Dengue، Maleria اور Blood ٹیسٹ صرف 500 روپے میں کر رہے ہیں جبکہ سندھ حکومت کے ماتحت سرکاری جامعہ کی سرکاری لیب عوام کو ڈینگی وبا کے دوران ایک روپے کا بھی ریلیف دینے میں ناکام ہے.
ذرائع کا بتانا ہے کہ کمشنر حیدرآباد نے وائس چانسلر اکرم الدین اُجھن سے مشکل وقت میں ریلیف دینے کی سفارش کی تھی لیکن انھوں نے یکسر انکار کردیا.
سندھ حکومت کو چاہیے کہ لمس انتظامیہ کی بے حسی کا نوٹس لیکر ڈینگی کی ستائی عوام کو انتہائی کم قیمت پر لیب ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی جائے.
29/10/2025
ڈینگی کے وار جاری ۔
سول ہسپتال میں آج ڈینگی کے باعث ایک اور خاتون جان کی بازی ہار گئی ۔
اللّٰہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائیں ۔
28/10/2025
حیدرآباد میں ڈینگی سے ہلاکت کا پہلا مقدمہ 302/قتل کی دفعہ کے تحت درج۔
والد نے بیٹے کی موت پر پرچہ کٹوادیا
28/10/2025
کون سا سویچ لگانے سے استری آن ھوگی
13/10/2025
خیبرپختونخوا اجلاس کا آغاز ہوتے ہی تحریک لبیک پر پولیس تشدد فائرنگ اور شہادتوں پر ی ٹی آئی ایم پی اے ڈاکٹر امجد علی نے شہداء کی دعائے مغفرت کروائی گئی
11/10/2025
بریکنگ نیوز
افغانستان نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا
🤲🇵🇰🤲
11/10/2025
بریکنگ نیوز: طیفی بٹ اپنے انجام کو پہنچا : لاہور سمیت پنجاب بھر میں دہ۔شت کی علامت ڈان نما دشمن دار اور بالاج کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ
11/10/2025
جامشورو ٹول کے قریب ٹرک ایکسڈنٹ کے باعث ایک روڈ ٹریفک کے لئے بند ہے جس کی وجہ شدید ٹریفک جام ہے ۔
پریشانی سے بچنے کے لئے کراچی جانے والے اور کراچی سے آنے والے جامشورو والا راستہ اختیار کریں
10/10/2025
سندھ فوڈ اتھارٹی کا حیدرآباد کے معروف ہوٹل، انڈس ہوٹل پر چھاپہ۔
کچن سے زائد المیعاد اشیاء برآمد.
Be the first to know and let us send you an email when Power of social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.