یہ پرچم قیامت تک ایسے ہی لہراتا رہے گا!!
سب کہو انشاء اللہ!!!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
14/05/2025
#لاہور سے #دہلی 426 کلومیٹر ہے اور #ابدالی میزائل کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔
یہ ہم نے سب سے چھوٹی شرلی رکھی ہوئی ہے
باقی
#ابابیل، #شاہین، #بابر ، #نصر ، #غوری وغیرہ ہم نے دیکھانے کے لیے نہیں رکھے ہوئے۔
14/05/2025
انسپکٹر زاہد شاہ کے خلاف سوشل میڈیا پر الزامات، حقیقت کیا ہے؟
اسلام آباد (رپورٹ چوہدری ہارون اشتیاق )
تھانہ نیلور کے موجودہ ایس ایچ او، انسپکٹر زاہد شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، جہاں انہیں منشیات فروشوں سے جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تاہم، زمینی حقائق اور دستیاب ریکارڈ ایک مختلف تصویر پیش کرتے ہیں۔
زاہد شاہ ماضی میں تھانہ کھنہ کے ایس ایچ او کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ ان پر پتنگ فروشوں کو ریلیف دینے کے الزامات کے بعد انہیں معطل کیا گیا، لیکن ڈی آئی جی آپریشنز کی نگرانی میں مکمل انکوائری کے بعد وہ الزامات جھوٹے ثابت ہوئے اور زاہد شاہ کو بحال کر کے تھانہ نیلور کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔
ذرائع کے مطابق، انسپکٹر زاہد شاہ نے تھانہ نیلور میں تعیناتی کے دوران اہم مقدمات میں کلیدی کردار ادا کیا، جن میں اقبال ٹاؤن کے علاقے میں صحافی اشتیاق عباسی کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری بھی شامل ہے۔ اس سٹنگ آپریشن میں انسپکٹر شاہ کی قیادت اور کوششوں کو حکام نے سراہا۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے الزامات کے حوالے سے مقامی صحافتی حلقے اور سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغیر کسی ثبوت کے کسی افسر کو بدنام کرنا نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ قانوناً بھی قابلِ گرفت ہے۔ اگر کسی کے پاس کوئی مستند شواہد موجود ہیں تو ان کو متعلقہ فورمز پر پیش کیا جانا چاہیے تاکہ شفاف انکوائری ممکن ہو۔
اسلام آباد جیسے شہر میں جہاں ہر معاملہ جلد منظر عام پر آ جاتا ہے، وہاں بے بنیاد پروپیگنڈے سے افسران کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے۔ انسپکٹر زاہد شاہ کے خلاف موجودہ الزامات کی حقیقت جاننے کے لیے متعلقہ ادارے اگر تحقیقات کریں تو اصل حقائق واضح ہو سکتے ہیں۔
DIG Operations Islamabad
Islamabad Police
14/05/2025
﴿اعلان گمشدگی سامان﴾
14/05/2025
لودھراں
دلہن پانچ بجے تک ہال میں بیٹھی رہی
بیغیرت دولہا جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر برات واپس لے گیا
میرا تو خیال ہے دلہن کو اللّه نے بچا لیا ہے
14/05/2025
14/05/2025
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،نازیبہ حرکات کرکے لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے لڑکی کو ہراساں کر کے ارتکاب جرم کیا جس پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi
14/05/2025
بسلسلہ گیارہویں شریف ختم خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین حسن سنجری اجمیری المعروف خواجہ غریب نواز چشتی نظامی قادری قلندری بفیضان نظر بابا جی خواجہ خواجگان پیر احمد شاہ سرکار چشتی نظامی قادری قلندری زیر صدارت پیر سائیں جانی شاہ سرکار چشتی نظامی قادری قلندری محفل کا اہتمام
14/05/2025
پاکستان زندہ باد
14/05/2025
تاریخی کبڈی
جوڑ توڑ اور میل ملاپ سے پاک
انشاءاللہ پوٹھوہار کی ثقافت کی ترجمان ھو گی
14/05/2025
وحید حسن اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کا کرپشن اور ٹاؤٹ مافیا کے خلاف بڑا ایکشن۔
ٹاؤٹ رضا بابر ولد محمد رزاق قوم موچی ساکن دھریکاں کلاں کو احاطہ تحصیل آفس / اسسٹنٹ کمشنر دفتر پھالیہ سے موقع پر گرفتار ۔
رپورٹ راجہ منصور احمد ڈسٹرکٹ بیورو چیف بولتا پنجاب نیوز منڈی بہاؤالدین
14/05/2025
فلسطینی بچوں کو ایک کال پول کا سیرپ نہ دے سکے اور امریکی صدر کو 40 کروڑ ڈالر کا جہاز تحفہ میں دے دیا
Be the first to know and let us send you an email when Bolta Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.