zahraRashid

zahraRashid Allah is great �

21/08/2025

اللہ اتنا غفور الرحیم ہے ہمارے ایک انسو پر ہمارے تمام گناہ معاف کر دیتا ہے

21/08/2025

ہمارا اللہ اتنا غفور الرحیم ہے کہ ہم اگر اچھائی صرف سوچتے ہیں تو وہ ایک نیکی ہماری تقدیر میں لکھتا ہے لیکن اگر ہم برائی سوچتے ہیں انسانوں کے بارے میں تو وہ کبھی برائی نہیں لکھتا۔ سبحان اللہ

21/08/2025

I got over 50 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

20/08/2025

اللہ نے انسان کو جو سب سے بڑی نعمت دنیا میں دی ہے وہ انسان کی صحت ہے اگر صحت نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے انسان کے پاس

20/08/2025

ہم لوگوں کی خوشیوں کو دیکھ کر حسد کرتے ہیں جبکہ ہمیں سامنے والے کے غم بھی تو نظر نہیں اتے اللہ کی تقسیم سے زیادہ اچھی تقسیم اور انصاف کسی کا بھی نہیں ہے

20/08/2025

السلام علیکم بارش کس کس کو پسند ہے کون کون کمنٹس میں بتائے گا ⭐🌟💫

20/08/2025

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zahraRashid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share