06/09/2026
🚨🇨🇦 BREAKING NEWS | NORTH YORK, TORONTO
North York میں Finch Avenue West اور Romfield Lane کے قریب ایک سنگین سنگل وہیکل حادثے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
Toronto Police کے مطابق حادثے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں، جن میں رفتار اور ممکنہ impairment بھی شامل ہیں۔
📍 North York, Toronto
📅 September 6, 2026
📺 Voice of Toronto TV
LIVE • LOCAL • TRUSTED
Canada اور Toronto کی تازہ ترین خبروں کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔