02/12/2025
پیپلز ڈاکٹرز فورم سانگھڑ کے صدر ڈاکٹر میر محمد ڈاہری کی
ڈاہری برادری کی انتہائی قابل احترام شخصیت، اور امریکہ کے شہری، جناب محمود ڈاہری اور
پیر آف لُواری شریف، پیر محمد صالح قریشی (چیئرمین میونسپل کمیٹی، بدین) کے ساتھ ملاقات۔