The Spot Times English

  • Home
  • The Spot Times English

The Spot Times English News

عمران داود انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عشاء 9:30pm  جنازوں جمات میں ادا کیجائیگی اپنی دعاؤں میں یاد ر...
04/08/2024

عمران داود انتقال کر گئے ۔
ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عشاء 9:30pm جنازوں جمات میں ادا کیجائیگی
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا

سوات : بریکوٹ میں تیرہ سالہ بچی کا ستر سالہ شخص سے نکاح کا معاملہ,
06/05/2024

سوات : بریکوٹ میں تیرہ سالہ بچی کا ستر سالہ شخص سے نکاح کا معاملہ,

Candidate: Amir Uddin advocate   High Court,Please Vot and support. .
26/04/2024

Candidate: Amir Uddin advocate High Court,
Please Vot and support. .

"Exciting news! 🌿✨ WabiSabi is thrilled to announce our latest project, Chaaye Khana, coming soon! Join us as we blend t...
25/03/2024

"Exciting news! 🌿✨ WabiSabi is thrilled to announce our latest project, Chaaye Khana, coming soon! Join us as we blend tradition with modernity in every sip. Inshallah, it's going to be a beautiful fusion of flavors and ambiance!

"

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جنگلات اور ماحولیات کا اجلاس۔ صوبائی وزیر جنگلات و ماحولیات ...
15/03/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ جنگلات اور ماحولیات کا اجلاس۔ صوبائی وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی اور محکمہ جنگلات کے اعلی حکام کی شرکت۔ وزیراعلی اور صوبائی وزیر کو محکمے کے انتظامی معاملات، کارکردگی، اہداف اور دیگر امور سے متعلق بریفنگ۔

صوبے میں جنگلات کے رقبے میں اضافے کے لئے وزیر اعلی کا اہم اقدام۔ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا بلین ٹری پلس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ۔ متعلقہ حکام کو مجوزہ بلین ٹری پلس منصوبے کے لئے ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت۔

وزیراعلی کی متعلقہ حکام کو جنگلات کی کٹائی روکنے اور محکمے کا ریونیو بڑھانے کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کی بھی ہدایت۔ وزیراعلی محکمہ جنگلی حیات کو ماہی پروری کے فروغ کے لئے قابل عمل تجاویز اور ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت۔

صوبے میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کو روکنے کے لئے جرمانوں کی موجودہ شرح بڑھایا جائے، جرمانوں کو اتنا بڑھایا جائے کہ یہ رقم کاٹے گئے لکڑی کی قیمت سے زیادہ ہو، ٹمبر کی اسمگلنگ پر کڑی نظر رکھنے کے لئے چیک پوسٹوں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں، علی امین گنڈاپور

اجلاس میں جنگلات کی سائنٹفک منیجمنٹ پر عملدرآمد سے متعلق معاملات پر بھی غوروخوض۔
جنگلات صوبے کا اثاثہ اور آنے والی نسلوں کی امانت ہیں، جنگلات کا تحفظ اور فروغ صوبائی حکومت کی اہم ترجیحات میں سے ہے، موسمی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے تدارک کے لئے صوبے میں جنگلات کے رقبے میں مزید اضافہ کیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

District bar association swat Election 2024/2025Vote and support
15/03/2024

District bar association swat
Election 2024/2025
Vote and support

سوات کے نوجوان صحافی عارف احمد نے کلائمیٹ چینج رپورٹنگ ایوارڈ جیت لیاسوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی عارف احمد نے س...
15/03/2024

سوات کے نوجوان صحافی عارف احمد نے کلائمیٹ چینج رپورٹنگ ایوارڈ جیت لیا
سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی عارف احمد نے سی ای جے اینڈ گیز کلائمیٹ چینج رپورٹنگ ایوارڈ جیت لیا، ایوارڈ 27 مارچ کو کراچی میں دیا جائے گا۔ سی ای جے اور گیز کی جانب سے کلائمیٹ چینج پر ملک بھر سے صحافیوں کے مابین بہترین رپورٹنگ کا مقابلہ ہوا، سوات سے تعلق رکھنے والے عارف احمد نے کلائمیٹ چینج پر بہترین سٹوری بنائی جو ایوارڈ کی حقدار قرار پائی، عارف احمد کو کلائمیٹ چینج رپورٹنگ ایوارڈ 27 مارچ کو کراچی میں دیا جائے گا ۔

صوبہ خیبرپختونخوا کی 15 وزرا پر مشتمل کابینہ تشکیل دے دی گئی ہےفضل حکیم خان یوسفزئی صوبائی وزیر مقررصوبائی کابینہ میں شا...
06/03/2024

صوبہ خیبرپختونخوا کی 15 وزرا پر مشتمل کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے
فضل حکیم خان یوسفزئی صوبائی وزیر مقرر
صوبائی کابینہ میں شامل وزراآج شام ساڑھے 6بجے حلف اٹھائیں گے

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا حالیہ بارشوں اور برفباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کےلئے معاوضوں کا اعلان
03/03/2024

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا حالیہ بارشوں اور برفباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کےلئے معاوضوں کا اعلان

مردان:سوات موٹروے فلائنگ کوچ حادثہ,کاٹلنگ سوات موٹروے پر فلائنگ کوچ الٹ کر حادثے کا شکار۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون جانبح...
27/02/2024

مردان:سوات موٹروے فلائنگ کوچ حادثہ,کاٹلنگ سوات موٹروے پر فلائنگ کوچ الٹ کر حادثے کا شکار۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون جانبحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد شدید زخمی۔
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔
تمام متاثرہ افراد کا تعلق سوات مٹہ کے ایک ہی خاندان سے ہے۔

کاٹلنگ میں پولیس پر حملہ ایس پی اعجاز خان شہید ڈی ایس پی کاٹلنگ زخمی
27/02/2024

کاٹلنگ میں پولیس پر حملہ ایس پی اعجاز خان شہید
ڈی ایس پی کاٹلنگ زخمی

اہم انکشافات ۔ ۔ ہم نے 50٫ 50 ہزار ووٹوں سے لیڈ تبدیل کیا ہیں کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ
17/02/2024

اہم انکشافات ۔ ۔
ہم نے 50٫ 50 ہزار ووٹوں سے لیڈ تبدیل کیا ہیں
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Spot Times English posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

The Spot Times News NetWork

The Spot Times About Short Documentaries,Talk Shows,Tourism,Current Affairs,History and Critical Stories.