Salarzai Qawmi Ittehad Markazi Page

  • Home
  • Salarzai Qawmi Ittehad Markazi Page

Salarzai Qawmi Ittehad Markazi Page Salarzai Qoum Ittehad Markazi page Organization Pakistan

ناواگئی اور بلخصوص باجوڑ کے لیے ایک اعزازحاجی بسم اللہ خان (سابق ممبر قومی اسمبلی باجوڑ) کے پوتے،انجینیر شوکت اللہ خان (...
19/09/2026

ناواگئی اور بلخصوص باجوڑ کے لیے ایک اعزاز

حاجی بسم اللہ خان (سابق ممبر قومی اسمبلی باجوڑ) کے پوتے،انجینیر شوکت اللہ خان (سابق گورنر خیبرپختونخواہ) کے بھتیجے اور سینیٹر ہدایت اللہ خان (شہید) بیٹے انیس خان کامیابی کے ساتھ ایڈوکیٹ اسلام آباد ہائی کورٹ کا انٹرویو پاس کر چکے ہیں۔وہ اپنے بزرگوں کی طرح باجوڑ کے عوام کی ہر طرح کی خدمت کرینگے انشاءاللہ۔

19/09/2026
سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کو ہٹانے کی تیاریڈاکٹر میاں سعید نے پشاور سے گندگی کا خاتمہ کر دیا۔ جس جرات اور عملی ا...
12/09/2026

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کو ہٹانے کی تیاری

ڈاکٹر میاں سعید نے پشاور سے گندگی کا خاتمہ کر دیا۔ جس جرات اور عملی انداز سے انہوں نے کام کیا، اس کی مثال ماضی میں کم ہی ملتی ہے۔ انہوں نے مافیا اور بااثر عناصر کے خلاف کارروائی کی اور پشاور کو بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے۔

اگر انہیں سیاسی دباؤ یا کسی مخصوص مافیا کے مفادات کے تحت عہدے سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے تو یہ پشاور کے عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی۔

اگر ڈاکٹر میاں سعید کو صرف اس لیے ہٹایا جاتا ہے کہ انہوں نے بااثر اور مافیا عناصر کے خلاف کارروائی کی، تو اس فیصلے پر سنجیدہ سوالات اٹھیں گے کہ آخر کس کے مفادات کا تحفظ کیا جا رہا ہے۔

چاہے یہ فیصلہ صوبائی حکومت کرے یا پولیس قیادت، عوام کو اس فیصلے کی واضح وجوہات بتانا ہوں گی۔ پشاور کو مافیا نہیں، قانون کی ضرورت ہے۔ اچھا کام کرنے والے افسر کو سیاسی دباؤ کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔

انشاءاللہ  ڈاکٹر خیرالرحمان (چلڈرن سسپیشلسٹ) د ھری ھفتی او اتوار پہ ورز پہ  پشت کی کلینک کی د ماشومانو د معائینی د پارہ ...
12/09/2026

انشاءاللہ ڈاکٹر خیرالرحمان (چلڈرن سسپیشلسٹ) د ھری ھفتی او اتوار پہ ورز پہ پشت کی کلینک کی د ماشومانو د معائینی د پارہ موجود ئی...

نوٹ: د پیدائش نہ تر 18 کالو پوری ماشومانو مغائنہ بہ کوو....

📍 ځای: پین کئیر سنٹر، ھسپتال روڈ پشت

⏰ وخت: 8:00 بجو نه تر 4:00 بجو پورې

📞 رابطې نمبر: 03058416986

07/09/2026

ڈاکٹر کچکول خان ایک قابل، فرض شناس، دیانت دار اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار ڈاکٹر ہیں۔ انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ہمیشہ خلوص، محنت اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ نبھانے کی کوشش کی ہے۔ عوامی خدمت اور مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ قدر اور لائقِ تحسین ہیں۔
ہم ڈاکٹر کچکول خان کی قابلیت، دیانت داری، فرض شناسی اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ مشکل حالات میں بھی اپنے فرائض انجام دینا اور ضرورت مند مریضوں کی خدمت کرنا ایک قابلِ احترام عمل ہے۔
ڈاکٹر کچکول خان کے خلاف دوبارہ انکوائری کے فیصلے کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اگر کسی معاملے میں پہلے ہی تحقیقات ہو چکی ہیں تو دوبارہ انکوائری کے ذریعے کسی فرد کو بلاوجہ ذہنی اذیت اور دباؤ میں مبتلا کرنا مناسب نہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ معاملے کو شفاف، غیر جانب دار اور میرٹ کی بنیاد پر دیکھا جائے اور کسی بھی شخص کے ساتھ ناانصافی نہ کی جائے۔
ہم ڈاکٹر کچکول خان کے ساتھ اپنی مکمل اخلاقی حمایت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ ہمارا یقین ہے کہ سچائی، دیانت داری اور خدمت کا جذبہ بالآخر اپنا مقام ضرور بناتا ہے۔
ہم وزیراعلی سہیل آفریدی، وزیر صحت اور حکومت خیبر پختونخوا کے متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ ڈاکٹر کچکول خان کے معاملے میں انصاف، شفافیت اور میرٹ کو مقدم رکھا جائے اور کسی بھی قسم کے غیر ضروری دباؤ یا ناانصافی سے گریز کیا جائے۔
ڈاکٹر کچکول خان کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔
منجانب: علی اکبر فیآض.اورلعل محمد سلارزی ڈانقول بر امدک ھلال خیل۔۔۔۔

جلال اباد ښار هم شکلی کورونه لری
05/09/2026

جلال اباد ښار هم شکلی کورونه لری

مرحوم صلاح الدین خان آف پشت اور میجر ملک فضل کریم شہید آف بارو کی ایک یادگار تصویر۔اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کو درجات بل...
05/09/2026

مرحوم صلاح الدین خان آف پشت اور میجر ملک فضل کریم شہید آف بارو کی ایک یادگار تصویر۔
اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کو درجات بلند فرمائے۔ آمین

Address

Pashat Bajur Salarzo Sadinzai Madakzai

18650

Telephone

+923205007805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salarzai Qawmi Ittehad Markazi Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salarzai Qawmi Ittehad Markazi Page:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share