ShaheeD E AwaM

  • Home
  • ShaheeD E AwaM

ShaheeD E AwaM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ShaheeD E AwaM, Digital creator, .

شہید عوام عاطف منصف خان قتل کیس میں ملوث بلندے غدار کی نسل طاہر جاوید اور سجاد زر سر بلند راشد اور دیگر کے ریڈ وارنٹ انٹ...
17/05/2025

شہید عوام عاطف منصف خان قتل کیس میں ملوث بلندے غدار کی نسل طاہر جاوید اور سجاد زر سر بلند راشد اور دیگر کے ریڈ وارنٹ انٹرپول کو بھجوا دیے گئے ہیں اور إنشاءاللّٰه بہت جلد اپنے انجام تک پہنچیں گے إنشاءاللّٰه ترجمان بستی شیر خان گروپ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ٹی ایم اے ہال حویلیاں میں 500 سے ذاہد مستحق اور غریب خواتین کی رجسٹریشن تحصیل چیئرمین ...
17/02/2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ٹی ایم اے ہال حویلیاں میں 500 سے ذاہد مستحق اور غریب خواتین کی رجسٹریشن
تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان کی کوششوں سے تحصیل حویلیاں کے مختلف علاقوں سے مستحق اور غریب خواتین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ کیا جا رہا ہے.

یونین کونسل دیوال مینال کے گاوں دیوال میں سردار یوسف صاحب کا گھر اگ لکنے سے جھل کر خاک ھوگیا کڑورں روپے کا نقصان فائرنگ ...
17/02/2025

یونین کونسل دیوال مینال کے گاوں دیوال میں سردار یوسف صاحب کا گھر اگ لکنے سے جھل کر خاک ھوگیا کڑورں روپے کا نقصان فائرنگ برگیڈ تحصیل خویلیاں میں نہ ھونے کہ برابر تحصیل خویلیاں کی 80 % فی آبادی پہاڑی علاقوں پر مشتمل ھے صوبائی گورنمنٹ لوکل گورنمنٹ ضلعی انتظامیہ کوہر صورت عوام کی جان کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا کسی بھی ہنگامی صورتحال کو ریسکو کرنے کے ہمارے 9 یونین کونسل میں کوئی بدوبست نہیں ہر یونین کونسل میں فارئر برگیڈ کا ایک پوائنٹ لازمی ھونا چاہیے جو وقت کی ضرورت ھے عوام کی جان و مال کئ حفاظت اولین ترجیح ھے
سہیل شیر خان سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 44

15/02/2025
تحصیل حویلیاں عزیر شیر خان کی جانب سے تمام تحصیل کے مستحق عوام کو پیر کے روز صبح 10 بجے ٹی ایم اے ہال میں شرکت کی دعوت ا...
14/02/2025

تحصیل حویلیاں عزیر شیر خان کی جانب سے تمام تحصیل کے مستحق عوام کو پیر کے روز صبح 10 بجے ٹی ایم اے ہال میں شرکت کی دعوت اس موقع پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مستحق عوام کو رجسٹر کیا جائے گا اور جن کی رجسٹریشن ایکسپائر ہو گئی ہے اس کو رینیو کیا جائے گاہر مستحق افراد کو اپنے ساتھ اپنا شناختی کارڈ اور بے فارم لانا لازم ہوگا۔

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان نے شہید عوام عاطف منصف خان کا کیا ہوا ایک اور وعدہ وفا کر دیا حویلیاں پارک کے لیے 29 ...
11/02/2025

تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان نے شہید عوام عاطف منصف خان کا کیا ہوا ایک اور وعدہ وفا کر دیا حویلیاں پارک کے لیے 29 کنال 11 مرلے جگہ خرید کر اس کی بنیاد رکھ دی اور إنشاءاللّٰه اس پر جلد کام شروع ہوگا -

1996/_
11/02/2025

1996/_

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShaheeD E AwaM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share