Voice of Kharian

  • Home
  • Voice of Kharian

Voice of Kharian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Kharian, Media/News Company, .

15/12/2023
15/12/2023
03/11/2023

‎آخر کب تک؟؟؟؟؟؟
‎مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کھاریاں کا کوئی والی وارث نہیں ؟؟؟؟؟
‎آخر کھاریاں بازار کے سامنے فلائی اوور کب بنایا جائے گا؟
‎مجھے سمجھ نہیں آتی فلائی اوور وہاں بنائےگئے ہیں جہاں رش بھی نہیں ہوتاہے۔وہاں بنانے کا کیا فائدہ؟؟
‎کب سے ایک ہی مسئلہ پر بات کی جاتی ہے لیکن کھاریاں کی انتظامیہ شاید سو چکی ہے۔
‎آئے روز کوئی نہ کوئی حادثہ پیش آتا ہے۔کبھی کوئی بچہ کبھی بزرگ ۔کبھی کوئی عورت کسی نہ کسی فراٹے بھرتی گاڑیوں کی زد میں آجاتے ہیں۔
‎ابھی پرسوں'' بدھ'' کی بات ہے
‎دو ماں بیٹیاں سڑک کراس کر رہیں تھیں اور ایک اوور سپیڈ گاڑی کی زد میں اس کئ ماں آگئی۔ نہیں معلوم کیا بنا انکا؟
‎نہ ہی کوئی ٹریفک پولیس کا اہلکار وہاں ہوتا ہے کہ ان اوور سپیڈ گاڑیوں والوں سے پوچھ سکے ۔بلکہ الٹا ٹریفک پولیس والے ڈنگہ روڈ والے چوک پر کھڑے ہوتے ہیں جہاں کوئی مقصد نئیں بنتا
‎لیکن شاید انتظامیہ کسی بہت بڑے نقصان کے انتظار میں ہے۔(اللہ نہ کرے
‎""جب تک خود پر نہ بیتے کسی کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہوتا''
‎اللہ کرے کہ کھاریاں کی انتظامیہ کی نیند پوری ہو جائے اور انہیں لوگوں کی تکلیف کا احساس ہو جائے
‎کاش؟؟؟؟؟؟؟
‎بقلم
‎فریال طارق

28/10/2023
28/10/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kharian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share