Informational and Motivational videos. Islamic content.
سرائیکی سنگت۔
Poetry Lovers. Need support.
An online Teacher, online worker, skills trainer, business consultant.
08/08/2025
Banda har molaqat nu akhri samjhy
بندہ ہر ملاقات نوں آخری سمجھے
Poetry lovers| Saraiki poetry
06/08/2025
Baqi hal har gal Puch beli Khush ho k
باقی ہر گل پچھ بیلی خوش ہوکے
توں شاکر آپ سیانا ہیں ساڈا چہرا پڑھ حالات نہ پوچھ
Poetry lovers| Saraiki poetry
21/04/2024
خوشخبری: ہمارے علاقے میں پہلی مرتبہ بچیوں کے لیے دینی مدرسہ کا افتتاح ہوا ، جس میں ہمارے گاؤں جھوک معظم کے علماء کی کاوشیں شامل ہیں جنھوں نے یہ عظیم الشان کارنامہ سر انجام دے کر ہمارے علاقے کو چار چاند لگا دئیے ۔ دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے علماء کو خوش رکھے اور ان کا سایہ ہمارے علاقے پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین 🤲۔ زیر سرپرستی: علامہ محمد سلیم ضیائی صاحب ۔
اہل علاقہ اپنی بچیوں کی دینی تعلیم و تربیت اور اصلاح کے لیے اپنی بچیوں اس مدرسہ میں داخل کروائیں ۔
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں شکریہ 🤲
08/04/2024
دیکھو قرآن کی شان ❤️ ایران میں قرآن کا معجزہ ۔
24/12/2023
حج اور عمرہ کا ثواب گھر بیٹھے حاصل کریں ۔
سب سے پہلے حقوق العباد بندوں کے حقوق
(غریبوں ناداروں) کا خیال رکھیں ۔
اپنے اردگرد خاص کر دیہات کے سرکاری پرائمری سکولوں اور دینی مدرسوں کا وزٹ کریں اور ایسی غریب بچیاں/ بچوں کے لیے گرم جرابیں بنیان شوز وغیرہ خرید کر دیں تاکہ غریبوں کے بچے اور بچیاں بھی اس چمڑہ توڑ سردی اور کمر توڑ مہنگائی میں گرم بنیان گرم جوتوں اور گرم جرابوں کے لیے نہ ترسیں۔
اللّٰہ تعالیٰ نے عمرے، حج کا بعد میں پہلے حقوق العباد اور ہمسایہ کے بارے میں پوچھنا ہے ۔
17/12/2023
ye tractor bi dekho
16/10/2023
ھیڈ ماسٹر دین محمد خان صاحب کی ریٹائرمنٹ پارٹی پر DEO مسرت حسین خان بلوچ خطاب کرتے ہوئے 🥀
13/10/2023
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 ۰میانوالی کے دو نامور سنگر شرافت علی خان اور انوار علی خان کل رات پروگرام سے واپسی پر ایک حادثے میں وفات پا گئے۰اتنے بڑے دکھ کو ان کی فیملی کیسے برداشت کرے گی۰بہت دکھ ہوا۰اللہ تعالیٰ ان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ! آمین 🤲
09/10/2023
My Respected Sir Headmaster Deen Muhammad Khan Retirement party pr Khitab krty hwy
Be the first to know and let us send you an email when Shaki TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.