Lakki news

Lakki news this page is only for news

16/07/2025

🔺➖ *خبروں کی تفصیل*➖🔺
بدھ 20؍محرم الحرام 1447ھ
16؍جولائی 2025ء
*آج کا اخبار اہم خبریں*

بھارتی اسرائیلی جنگی جنون ناقابل قبول، اسحاق ڈار، چینی صدر اور روس سمیت ہم منصب وزراء سے ملاقاتیں

خیبرپختونخوا کرپشن اسکینڈل، 25 ارب کے اثاثے منجمد، 175 کنال اراضی، 12 کمرشل پلازے، قیمتی گاڑیاں شامل، انکوائری تفتیش میں تبدیل، اہم گرفتاریاں متوقع

*40 ہزار پاکستانی زائرین غائب، عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف*

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے انڈونیشیائی وزیر دفاع کی ملاقات، عسکری تعاون مزید بڑھانے پر غور

کے پی، ن لیگ، JUI کو 9، 9، پی پی کو 5 نشستیں ملیں گی، گورنر اسمبلی کا اجلاس بلائیں، الیکشن کمیشن

توہین مذہب، مقدمات کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کمیشن تشکیل دے، اسلام آباد ہائیکورٹ

ہم جیلوں میں بیٹھے ہیں آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں، عمران، پارٹی رہنماؤں کو سخت پیغام

*پیٹرول کی قیمت میں 5.36 ، ڈیزل میں 11.37 روپے کا بڑا اضافہ*

پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں، مس انڈر اسٹینڈنگ ہے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو ٹویٹ نہیں کرنی چاہئے تھی، سلمان اکرم

وزیراعلیٰ سندھ سے وفاقی انشورنس محتسب سے ملاقات

3لاکھ ٹن کا ٹینڈر واپس، 50ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا نظرثانی ٹینڈر جاری

عمران خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولتیں حاصل، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

حکومت کو عمران خان سے رابطہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، عرفان صدیقی

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، ملکی سیاسی، اقتصادی اور انتظامی امور سے متعلق اہم فیصلے متوقع

تارکین وطن کی اسمگلنگ: سیالکوٹ کا شہری میکسیکو سے گرفتار، ایریزونا کی امریکی عدالت میں پیش

برطانیہ، پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کیلئے ای ویزا کی سہولت کا آغاز

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے 2 اراکین مشال یوسفزئی کے تجویز اور تائید کنندہ بننے سے دستبردار

پولیس بھرتی امیدواروں کا پریس کلب کے سامنے احتجاج

انڈونیشیا میں اسپیڈ بوٹ الٹنے سے 11 افراد لاپتہ

صدر وزیراعظم ملاقات، سیاسی، معاشی، سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ کی معاشی صورتحال، اصلاحاتی ایجنڈے پر موڈیز کو بریفنگ

کانگریس کا جے شنکر پر بھارتی خارجہ پالیسی تباہ کرنے کا الزام

گریڈ 21 میں ترقی کیلئے لازمی NMCکے6 افسران کی نامزدگی واپس

غزہ، لبنان اور شام پر اسرائیلی بمباری، درجنوں شہید

سپریم کورٹ، FBR کا مناسب مہلت کے بغیر ریکوری نوٹس جاری کرنا غیر قانونی قرار

جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی نکلیں، نااہل قرار

وفاقی بیوروکریسی تقرر و تبادلے ؛ وسیم اجمل چوہدری سیکریٹری پارلیمانی امور تعینات

۔SECP؛خواتین کیلئے ایکوی سمارٹ پالیسی کا مسودہ جاری کردیا

آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان میں دانش اسکولز کی تعمیر پر کام کو تیز کیا جائے، وزیراعظم

سینٹ انتخابات؛PTI امیدواروں کی منظوری کا معاملہ اڈیالہ جیل تک پہنچ گیا

ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68 فیصد کمی،نوٹیفکیشن جاری

مئی میں فیکٹری پیداوار میں 2.29 فیصد اضافہ، بحالی کی امید

ذلفی بخاری کس کے لیے کام کر رہے ہیں ،عمران کی بہن کا الزام

کے پی، پی ٹی آئی کی حکومت ہٹانے کی حکمت عملی فائدہ مند نہیں، تجزیہ کار

فرنٹیئر کانسٹیبلری کو فیڈرل کانسٹیبلری میں تبدیل کرنا موثر فیصلہ

قطرسے ایل این جی کی درآمد کا رخ بین الاقوامی منڈی کو موڑنے کےلیے مذاکرات کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کی ڈیجیٹل لین دین پر 5 فیصد جی ایس ٹی نافذ کرنے کی سفارش

پنجاب اسمبلی، اپوزیشن کے معطل ارکان کیخلاف مزید کارروائی روک دی گئی

*سوشل میڈیا پر لاکھوں فالورز، حمیرا اصغر علی کی تنہائی میں موت، معاشرتی بے حسی پر کئی سوالات*

بیسٹ وے گروپ کی 50 ویں سالگرہ، بانی سر انور پرویز کو ستاروں بھرا خراج تحسین

ہائر ایجوکیشنل کمیشن میں ڈیپوٹیشن پر ایڈوائزر کی تقرری

اگست میں کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں و الیکٹرک ٹیکسی شروع کرینگے، شرجیل میمن

ہاکس بے روڈ پر تیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، 2بچوں سمیت 4 جاں بحق

پارلیمنٹ؛ وزارت سائنس سے اداروں کی بندش طریقہ کار کی تفصیلا ت مانگ لیں

*راولپنڈی ، جائیدادوں کے سرکاری نرخوں میں ہوشربا اضافہ، جائیدادیں 10سے 20 فیصد مہنگی*

اے ٹی سی راولپنڈی کا اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

فائرنگ کے واقعات میں نیوی کے ملازم سمیت 2افراد جاں بحق

سوشل میڈیا استعمال کرنے کی پاداش میں 2 کانسٹیبل معطل

*اکتوبر کے ابتداء میں حمیرا اصغر نے بھائی سے بھی رابطے کی کوشش کی*

سہیون سے 38افسران و ملازمین کو ایس بی سی اے لانے پر ایم کیو ایم ناراض

کے پی، عوامی مسائل پر توجہ کی بجائے زور عمران کی رہائی پر ہے، تجزیہ کار

ریحام خان نے پاکستان ریپبلک پارٹی کے نام سے سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا

کابینہ کمیٹی کا بعض ایس اوایز کے مالیاتی آڈٹ مکمل نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سندھ، ہینڈز سمیت 8این جی اوز بلیک لسٹ قرار

۔FIA؛ گریڈ 18 کے افسران کی کمی ؟ متعدد افسران کو اضافی ذمہ داریاںتفویض

کاروباری برادری کے ٹیکس قوانین کے مسائل کے حل کیلئےکمیٹی تشکیل

*پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی ؛سروس چارجز بڑھا دئیے‘ اطلاق صوبے بھر میں ہوگا*

سلمان اکرم کا لب و لہجہ کسی بھی لیڈر کو اختیار نہیں کرنا چاہئے، علی ظفر

سندھ حکومت بغضِ مہاجر میں اندھی ہوچکی ہے،آفاق احمد

حمیرا اصغر موت کے وقت مالی بحران کا شکار تھی، تفتیشی حکام

*شدید بارشیں،NDMA نے کئی شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کردیا*

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

۔CDA آکشن ناکام ،بائیکاٹ کامیاب رہا،سردار طاہر محمودصدر اسٹیٹ ایجنٹس

شناختی کارڈ بلاک کرنے کے معاملے میں کسی سے زیادتی نہیں کرینگے، وزیر مملکت داخلہ

حکومت ترقیاتی منصوبوں میں تنازعات حل کیلئے قانون متعارف کروائیگی، احسن اقبال

*۔CDA نیلامی؛ 6 کمرشل پلاٹس17ارب 14 کروڑ روپے میں بک گئے*

16/07/2025

فیڈرل بورڈ کا میٹرک کا رزلٹ انائونس ہونے ہی والا ہے، تمام سٹوڈنٹس کے لیے ایجوویژن ٹیم اور گروپ کے تمام ساتھیوں کی طرف سے بے شمار دعائیں۔ اللہ آپ سب کو بہترین کامیابیوں سے نوازے۔ آمین ❤️

⚫💫✍️ *_‏تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما محمود خان اچکزئی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،سلمان اکرم راجہ ،سابق...
16/07/2025

⚫💫✍️ *_‏تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما محمود خان اچکزئی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،سلمان اکرم راجہ ،سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر ، سائیں زین شاہ و دیگر آج شام 6:30 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں موجودہ ملکی صورتحال پر ایک اہم پریس کانفرنس کرینگے۔_*

*عالمی مارکیٹ میں پیٹرول پچھلے 10 سال کی کم قیمت اور 2022 میں بلند ترین قیمت 118 ڈالر فی بیرل پر پہنچنے کے بعد**اب 66.96...
16/07/2025

*عالمی مارکیٹ میں پیٹرول پچھلے 10 سال کی کم قیمت اور 2022 میں بلند ترین قیمت 118 ڈالر فی بیرل پر پہنچنے کے بعد*
*اب 66.96 ڈالر فی بیرل پر پہنچنے کے ثمرات عوام کو ملنا شروع۔۔۔۔*
*حکومت نے يكم جولائی کو قیمتوں میں اضافہ کرنے کے 15 دن بعد ڈیزل 11.37 روپے جبکہ پیٹرول 5.36 روپے مزید مہنگا کر دیا*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share