18/11/2025
آج کوہاٹ ہائی کورٹ میں احمد بنی ہاشم اپنے کیس کیلئے گیا تھا تو احمد بنی ہاشم وہاں کورٹ میں کھڑا تھا کہ اسی دوران کورٹ میں اچانک صدے ڈی ایس پی اور اُس کے گارڈ کے ساتھ لور کرم مینگک والا شہید زاہد کا بیٹا بھی آیا تو شہید زاہد کے بیٹے نے ھاشم کو دیکھ کر بلایا تو سید نے پولیس سے اجازت مانگ لی اور شہید زاہد کے بیٹے کے ساتھ مل گیا اور آپس میں باتیں کر رہے تھے کہ پیچھے سے صدے ڈی ایس پی نے سید پر حملہ کیا اور سید پر یہ الزام لگایا کہ آپ بھی اِس واردات شامل ہو سید احمد بنی ہاشم کے ساتھ ہائی کورٹ میں تمام لوگوں کے سامنے بد سلوکی کی گئی
سید کے کپڑے بھی پھاڑے تھے 💔💔💔
جرم صرف یہی تھا کہ سید نے شہید کے بیٹے کے ساتھ ملاقات کی
سید کا دوسرا بڑا جرم یہی ہے کہ سید نے پاراچنار کیلئے آواز بلند کیا تھا
صدے ڈی ایس پی نے تعصب کی بنیاد پر سید کے ساتھ بد سلوکی کی
اللہ کی لعنت ہوں ایسے زناکاروں پر جو تعصب کی بنیاد پر کسی پر بے گناہ ظلم و ستم کرتے ہیں
طوریونوں سید کے ساتھ آج جو بدسلوکی کی گئی ہے یہ بد سلوکی اصل میں طوری قوم کے ساتھ ہوا ہے
کرمیوالو مو تاسے نے واجب دے سہ سید پارا آواز اوچت کو