I am proud to give a truthful news
I will provide new updates in jampur for my auduance
23/01/2025
19/01/2025
چوٹی نیوز(جام پور) مصدقہ ذرائع سے یہ خبر ملی ہے کہ ملک منصور احمد ببر جام پوری اور اسلام آباد میں کاروباری ٹرانسپورٹیشن کمپنی مارشل پیکرز اینڈ موورز اسلام آباد کے نام سے چلا رہا تھا کہ 28-12-2024 کو اسلام آباد کے بلیو ایریا سے خفیہ اداروں نے چھاپہ مار کر اٹھا لیاہے۔ملک منصور احمد ببر مارشل پیکرز اینڈ موورز کمپنی کے نام سے درحقیقت دہشت گرد گروہ کے لیے سہولت کاری کر رہا تھا۔ملک منصور احمد ببر TTP کو کنٹینروں کے ذریعے بارودی مواد سپلائی کرتا رہا ہے جسکی وہ بھاری قیمت وصول کرتا تھا ملک منصور احمد ببر کے بنک اکاونٹس میں 10 ارب روپے موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور بنک اکاونٹس منجمد کرلیے گئے ہیں۔ملک منصور احمد ببر کے افغانی دہشت گردوں سے بھی موبائل فون کے ذریعے رابطوں کا ٹھوس ثبوت مل چکا ہے۔یہ خبر بھی ملی ہے کہ ملک منصور احمد ببر نے دوران تفتیش دیگر سہولت کاروں کی کمین گاہوں پر ریڈ کروائے ہیں جن میں سے کچھ گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ملک منصور احمد ببر جو کنٹینرز افغانستان سے منگواتا تھا اس میں بارودی مواد KPK اور Blochistan میں دہشت گردوں کو پہنچایا جاتا تھا جس سے کئی سویلینز اور کئی پاک آرمی کے جوانوں کو لقمہ اجل بنایا گیا اور پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا ہے۔لیکن اسطرح کے جتنے بھی دہشت گرد ہیں اور ملک اور قوم دونوں کے دشمن ہے اور دشمن کی سزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے پھر ملیں گے چلتے چلتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Digital News jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.