Gujranwala Di Awaz

  • Home
  • Gujranwala Di Awaz

Gujranwala Di Awaz Information department Punjab , District gujranwala Official Page.

گلوبل نقشہ پاکستان بمقابلہ پوری دنیا کی air quality دِکھا رہا۔ انڈیا کے بیشتر حصّے بھی پاکستان کے جیسے ہی ہیں۔ چین کا ای...
12/11/2024

گلوبل نقشہ پاکستان بمقابلہ پوری دنیا کی air quality دِکھا رہا۔ انڈیا کے بیشتر حصّے بھی پاکستان کے جیسے ہی ہیں۔ چین کا ایک بڑا حصہ بھی سرخ ہوا پڑا۔ ذرا zoom in کر کے دیکھیں (پاک انڈیا والا نقشہ)، سُرخ رنگ سے بھی ایک درجہ آگے یعنی purple کلر والے علاقے very unhealthy کی کیٹگری میں ہیں۔ اور جہاں سرخ اور جامنی رنگ مِل کر مزید گہرا رنگ بنا رہے، وہ hazardous یعنی خطرناک فضا والے علاقے ہیں۔ خراب فضا والی یہ دھند گویا ایک عفریت ہے جس نے ارضِ پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ موسمِ سرما ابھی شروع بھی نہیں ہوا.........

28/03/2024

چوہدری حسن اقبال بٹر اور کلیم اللہ خان کو اپنے حلقے اور گوجرانوالہ کے مسائل کی نشاندہی کرنے پے سلام پیش کرتے ہیں۔ ہمارے ووٹ کا حق ادا کردیا۔ شکریہ

27/03/2024

پاکستان تحریک انصاف سٹی گوجرانوالہ کے صدر اور ایم پی اے چوہدری طارق گجر کی پنجاب اسمبلی میں دھواں دار تقریر،گوجرانوالہ کیلئے یونیورسٹی،چلڈرن اسپتال اور صاف پانی مانگ لیا۔

سموگ کی بگڑتی صورتحالپنجاب میں سموگ پر قابو پانے کیلئے سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہسمارٹ لاک ڈائون کے دوران جمعہ کو تم...
30/11/2023

سموگ کی بگڑتی صورتحال

پنجاب میں سموگ پر قابو پانے کیلئے سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ
سمارٹ لاک ڈائون کے دوران جمعہ کو تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے جن میں سکولز ، کالج اور یونیورسٹیاں بند رہیں گی ، ذرائع
ہفتے کو تمام بازار اور مارکیٹیں ، جم ، سینما ، تھیٹر اور فیکٹریاں بند رکھی جائیں گی ، ذرائع
ہفتے کے روز تمام ریسٹورنٹس بھی بند رکھنے کی تجویز
صرف ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری سروس ہو سکے گی
سمارٹ لاک ڈائون کے دوران شہر میں پبلک اور پرائیویٹ گاڑیوں کی آمد و رفت محدود کی جائیگی
سرکاری و نجی رفاتر میں نصف عملہ کام کریگا
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا
اہم فیصلے متوقع

27/11/2023
نادرا کی جانب سے معذور افراد کی سہولت کے لیے اہم اعلانمعذور افراد اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوا سکیں گےمعذور افراد کے لی...
27/11/2023

نادرا کی جانب سے معذور افراد کی سہولت کے لیے اہم اعلان

معذور افراد اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

معذور افراد کے لیے خصوصی ہیلپ لائن 1777 کا اجرا کر دیا گیا

معذور افراد ہیلپ لائن سے تمام تر معلومات حاصل کر سکیں گے

ہیلپ لائن سے معذور افراد کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے میں مدد فراہم کی جائے گی، نادرا حکام

26/11/2023
ملک بھر میں آئندہ سال 8 فروری کو ہونے والے  عام انتخابات اپریل کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کیے جانے کا امکان ہے تمام سیاسی جم...
24/11/2023

ملک بھر میں آئندہ سال 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات اپریل کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کیے جانے کا امکان ہے تمام سیاسی جماعتیں بھی آئندہ سال رمضان کے بعد عام انتخابات کروانے پر آپس میں ڈائیلاگ کرنے جارہی ہیں

23/11/2023

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس
جمعے اور ہفتے کے روز مارکیٹیں 3 بجے کھلیں گی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

اتوار کو ہر طرح کا کاروبار بند رہے گا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں اسکولز بند ہونگے، نگران وزیراعلٰی محسن نقوی

‏بریکنگ۔۔!! انتخابات میں ’’بلا‘‘ چلے گا، تحریک انصاف کا بلے کا نشان برقرار ، انٹرا پارٹی انتخابات دوبارہ 20 دن میں کرانے...
23/11/2023

‏بریکنگ۔۔!! انتخابات میں ’’بلا‘‘ چلے گا، تحریک انصاف کا بلے کا نشان برقرار ، انٹرا پارٹی انتخابات دوبارہ 20 دن میں کرانے کا حکم، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔

Address

HAKMA CENTER MAIN GT Road GUJRANWALA

Telephone

+923216429057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Di Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala Di Awaz:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share