Team Nasir DGK

Team Nasir DGK Alhumdulillah For Everything❣️
Do Follow Friends🖤
Original Content Creator😎
(2)

آج اس نے میرے 1500 واپس کر ہی دیئے✌️شکریہ میرے دوست آئندہ اُدھار دینے سے میری توبہ ہے 😏
01/17/2026

آج اس نے میرے 1500 واپس کر ہی دیئے✌️
شکریہ میرے دوست آئندہ اُدھار دینے سے میری توبہ ہے 😏

میری تصویر 10 گروپس میں شیئر کریں اور حاصل کریں 300 روپے کلو امرود😜
01/17/2026

میری تصویر 10 گروپس میں شیئر کریں اور حاصل کریں 300 روپے کلو امرود😜

بھوک لگی ہے یار💔🥺کوئی ایڈیٹر اس دیگ میں چاول بھر دے گا پلیز۔؟🤔
01/17/2026

بھوک لگی ہے یار💔🥺
کوئی ایڈیٹر اس دیگ میں چاول بھر دے گا پلیز۔؟🤔

گڈ مارننگ💚🫶صبح صبح پھول تو نہیں ملا🥺میری طرف سے پتا قبول کریں🫶فیس بُک فیملی کو میری طرف سے سلام🫡
01/17/2026

گڈ مارننگ💚🫶
صبح صبح پھول تو نہیں ملا🥺میری طرف سے پتا قبول کریں🫶
فیس بُک فیملی کو میری طرف سے سلام🫡

اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے🤌* باوضو ہو کر مصلے پر جوانی رکھ دو ❤️🥹
01/17/2026

اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے🤌*
باوضو ہو کر مصلے پر جوانی رکھ دو ❤️🥹

01/16/2026

Quality Time With Team🫶✌️💚

2026 کی سوہلویں سیلفی🫶✌️💚
01/16/2026

2026 کی سوہلویں سیلفی🫶✌️💚

ملک۔ راشد کار شوروم جو نام ہے اعتماد کا✌️🫶
01/16/2026

ملک۔ راشد کار شوروم جو نام ہے اعتماد کا✌️🫶

Wait for twist😂
01/16/2026

Wait for twist😂

ایڈیٹر 🚨 میرے ہاتھ میں اس کی جگہ iphone17 فٹ کر دو🙄
01/16/2026

ایڈیٹر 🚨
میرے ہاتھ میں اس کی جگہ iphone17 فٹ کر دو🙄

ویلڈنگ والا کام بھی کافی محنت کا ہے😳2 کھنٹے سے یہ بندہ ویلڈنگ ہی کر رہا ہے😌مستری انتظار میں ہیں🙃
01/16/2026

ویلڈنگ والا کام بھی کافی محنت کا ہے😳
2 کھنٹے سے یہ بندہ ویلڈنگ ہی کر رہا ہے😌
مستری انتظار میں ہیں🙃

ہماری زبان میں اس کو بجری کہتے ہیں✌️آپ کی زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں۔؟🙄
01/16/2026

ہماری زبان میں اس کو بجری کہتے ہیں✌️
آپ کی زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں۔؟🙄

Address

Dallas, TX
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Nasir DGK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team Nasir DGK:

Share