Kpk updates

Kpk updates The truth is not a stick with which to beat yourself

عوامی حکومت بمقابلہ مینڈیٹ چور حکومت
11/03/2024

عوامی حکومت بمقابلہ مینڈیٹ چور حکومت

04/03/2024
الجزیرہ نے مسلم لیگ نواز کو مینڈیٹ چور کا خطاب دیا اب تو پرائے بھی بول پڑے لیکن ان لوگوں میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں
15/02/2024

الجزیرہ نے مسلم لیگ نواز کو مینڈیٹ چور کا خطاب دیا اب تو پرائے بھی بول پڑے لیکن ان لوگوں میں غیرت نام کی کوئی چیز نہیں

تمام لوگ نیچے دیئے گئے ویب سائٹ پر جاکر دھاندلی زدہ حلقوں کے فارم45 چیک کرسکتے ہیں اگر ویب سائٹ نہیں کھل رہا تو VPN آن ک...
12/02/2024

تمام لوگ نیچے دیئے گئے ویب سائٹ پر جاکر دھاندلی زدہ حلقوں کے فارم45 چیک کرسکتے ہیں اگر ویب سائٹ نہیں کھل رہا تو VPN آن کرلیں ویب سائٹ کھل جائے گا کیونکہ حکومت نے ویب سائٹ بلاک کی ہوئی ہے
www.form45.com

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rabnawaz Malik, Sanjay Manani, Gul Tasif, Muhammad Ashraf...
27/01/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rabnawaz Malik, Sanjay Manani, Gul Tasif, Muhammad Ashraf Cheema, Khurram Khan, Asif Sana Asif Sana, Kamran Ahmad, Shams Ullah, Asad Malik

27/01/2024
Today's best photo
14/01/2024

Today's best photo

الیکشن سے پہلے ہی شیر کا یہ حال ہے
11/01/2024

الیکشن سے پہلے ہی شیر کا یہ حال ہے

یہ 1000 گرام لوہے کی بار ہے۔  اس کی خام قیمت تقریباً 100 ڈالر ہے۔ اگر آپ ہارس شوز بنانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو اس کی قیمت ...
09/01/2024

یہ 1000 گرام لوہے کی بار ہے۔ اس کی خام قیمت تقریباً 100 ڈالر ہے۔

اگر آپ ہارس شوز بنانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو اس کی قیمت 250 ڈالر تک بڑھ جائے گی۔

اگر، اس کے بجائے، آپ نے سلائی کی سوئیاں بنانے کا فیصلہ کیا، تو قیمت تقریباً 70,000 ڈالر تک بڑھ جائے گی۔

اگر آپ نے گھڑی کے سپرنگز اور گیئرز تیار کرنے کا فیصلہ کیا تو قیمت تقریباً 6 ملین ڈالر تک بڑھ جائے گی۔

تاہم پھر بھی، اگر آپ نے لیتھوگرافی میں استعمال ہونے والے عین مطابق لیزر اجزاء تیار کرنے کا فیصلہ کیا تو اس کی قیمت 15 ملین ڈالر ہوگی۔

آپ کی قدر صرف یہ نہیں ہے کہ آپ کس چیز سے بنے ہیں - بلکہ سب سے بڑھ کر - آپ کن طریقوں سے اپنے آپ کو بہترین بنا سکتے ہیں۔

07/01/2024

یہ میرا ان تمام نوجوانوں کو مخلصانہ مشورہ ہے جو ابھی اپنی پڑھائی مکمل کر رہے ہیں کہ اعلیٰ تعلیم کے لیے باہر کے ممالک کا رخ کریں۔ پاکستان کا مستقبل فی الحال درخشاں نہیں۔ آپ اپنی زندگی کے قیمتی برس نظریات،جھوٹے نعروں اور لیڈروں کے پیچھے ضائع مت کریں۔ یہ وقت دوبارہ نہیں آنا۔ یہ ملک پاکستان کی اشرافیہ کا اور مخصوص طبقات کا ہے۔ ان لوگوں کے ان ایڈونچرز کا ایندھن مت بنیں۔ جسے موقع میسر ہے وہ پتلی گلی سے چُپ کر کے نکل جائے۔ اس ملک کے حالات فی الحال دور دور تک ٹھیک ہوتے نظر نہیں آتے کیونکہ یہاں اوپر بیٹھے لوگ تنگ نظر، بڈھے کھوسٹ اور کھوتا کڑاہی کھا کر اپنی جوانیاں ضائع کر چکے ہیں اور نہیں چاہتے کہ آپ اپنی زندگی بہتر اور خوبصورت بنائیں۔ یہ جو حُب الوطنی کا بواسیر لیکر بیٹھے ہیں انکے اپنے بچے باہر پڑھتے ہیں۔ جس کسی کو یہ باتیں کڑوی لگیں اُن سے دلی معذرت اور ساتھ ہی مایوسی کہ اُنہیں یہ سب کھیل سمجھنے میں ابھی بھی دیر لگ رہی ہے۔ جس ملک میں آپکی عزتِ نفس سے لیکر بنیادی انسانی حقوق محفوظ نہ ہوں وہاں رہنے سے بہتر ہے بہتر روزگار اور اچھی زندگی کے لیے باہر کے ممالک کا رُخ کریں۔ کم سے کم آپ اپنے خاندان کو تو سپورٹ کر سکیں گے۔ پاکستان زندہ بھاگ!!

8فروری کو بیلٹ پیپر کچھ اس طرح سے ہوگا
30/12/2023

8فروری کو بیلٹ پیپر کچھ اس طرح سے ہوگا

جو مولوی یہ کہتے ہوئے نہیں تھکتے کہ مسلمان کے لیے کرسمس منانا حرام ہے وہی مولوی خود کرسمس منا رہے ہیں اب ان کے لیے نہ کو...
25/12/2023

جو مولوی یہ کہتے ہوئے نہیں تھکتے کہ مسلمان کے لیے کرسمس منانا حرام ہے وہی مولوی خود کرسمس منا رہے ہیں اب ان کے لیے نہ کوئی فتویٰ آئے گا اور نہ اسلام سے خارج ہوں گے

19/11/2023

جنگل میں شیروں نے گدھے کا بچہ شکار کر لیا۔
‏گدھے کا بچہ کافی حد تک زخمی تھا تو ایک بزرگ شیر نے کہا: اسے مزید مارنے یا کھانے کے بجائے اسے اپنے پاس رکھ کر پال پوس کر بڑا کرنا زیادہ فائدہ مند ہے..
‏ بوڑھے شیر کی بات مان کر شیروں نے اس گدھے کو گود لے لیا اور اس کا اچھّے سے خیال رکھا حَتّیٰ کہ وہ شیروں کا وفادار گدھا بن گیا..
‏ایک دن اسی بزرگ شیر نے کہا، اب وقت آگیا ہے کہ اس گدھے کو واپس اس کی برادری میں چھوڑ دیا جائے..
‏ شیروں نے ایسا ہی کیا اور اس گدھے کو اپنی ہمراہی میں لے جا کر گدھا برادری کے سپرد کردیا اور کہا یہ گدھا تم میں سے باقی گدھوں سے ممتاز ہے
‏کیونکہ یہ ہمارا حمایت یافتہ گدھا ہے..
‏ گدھوں نے فورًا اس گدھے کو اپنا سردار مان لیا اور شیروں کی حمایت حاصل ہونے کی وجہ سے اس کے ہر حکم کی تعمیل کرتے اور نافرمانی سے ڈرتے رہتے۔
‏کیونکہ جو بھی گدھا اس سردار گدھے کی حکم عدولی کرتا تو سردار گدھا اس نافرمان گدھے کو گرفتار کرکے
‏شیروں کے حوالے کر دیتا اور وہ اس نافرمان کو چیر پھاڑ کر کھا جاتے تھے..
‏ اس طرح گدھوں کو سردار مل گیا اور شیروں کو شکار کی پریشانی سے نجات مل گئی..
‏ جہاں تک بات ہے اس سردار گدھے کی تو وہ گدھوں کے نزدیک شیر تھا اور شیروں کے درمیان گدھا تھا..
‏🤔🤔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share