
15/07/2025
23 جولائی لاک ڈاؤن رابطہ مہم کے سلسلے میں آج 15 جولائی بروز منگل شام 5 بجے پہلی باضابطہ میٹنگ لوئر ملال بگلہ میں منعقد ہوگی
جس میں کور ممبر جمـــوں کشمیــــر جـــوائنٹ عوامــــی ایکشن کمیٹی راجہ غلام مجتبیٰ اور تحصیل دھیرکوٹ کے کور ممبر غازی خرم عباسی شرکت کریں گے
ملال بگلہ اور قرب وجوار کے تمام دوست احباب بھرپور شرکت کریں
۔
۔
#حقِ_ملکیت_و_حقِ_حکمرانی_کانفرنس
#نیلم