Mukhtar Sanjrani

  • Home
  • Mukhtar Sanjrani

Mukhtar Sanjrani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mukhtar Sanjrani, TV Channel, .

بہت افسوس ناک خبر۔تھانہ کالا کی حدود میں پل شاہ سونہارا کے۔نزدیک۔گرزوانی برادری کے مابین معمولی بات پر جھگڑا ہوا مخالف ک...
15/07/2021

بہت افسوس ناک خبر۔تھانہ کالا کی حدود میں پل شاہ سونہارا کے۔نزدیک۔گرزوانی برادری کے مابین معمولی بات پر جھگڑا ہوا مخالف کے فائر لگنے سے مختیار ولد۔شیرا خان گرزوانی موقع پر چل۔بسا۔جبکہ اس کا ساتھی دلشاد شدید زخمی حالت میں ٹراما سنٹر منتقل جبکہ پولیس موقع پر پہنچ گئی

15/04/2021

کل بکتر بند۔گاڑی کے ۔نیچے ۔وفات پانے۔والا بچہ۔ اگر اس کے باپ کے بددعائیں آسمان والے نے قبول کر لیں تو یہ عذاب سب پر نازل ہوگا۔
اللہ رحم فرمائے

07/04/2021

کینسر کے مریض کیلئے علاج جناح ہسپتال کراچی میں مفت ہے اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو شفاء دے آمین

03/04/2021

جو لوگ کہتے ہیں روٹی چالیس کا ہوجاۓ پھر بھی ہم عمران خان کے ساتھ او تجھے خدا کا واسطہ تم تو چالیس کی خرید لو گے ذرا ان کی تو سنو دل خون کے آنسوں رو رہا ہے اس کا خاوند فوت ہوچکا ہے خود بیمار ہے ڈاکٹر کے پاس جانے کے پیسے نہیں ہے گھر میں آٹا نہیں پلیز اس کو آگے شیٸر کرو تاکہ حکمرانوں تک یہ ویڈیو پہنچ جاۓ شکریہ .....

25/03/2021

داوود کے دونوں ہاتھ اور۔ایک ٹانگ گیارہ الیون کی بجلی کا کرنٹ۔لگنے سے کٹ گئے لیکن وفادار بیوی نے انسانیت اور محبت کی بے مثال قربانی رقم کردی ۔انسانو!! عبرت پکڑو۔اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں کی قدر کرو

حضرت یوسف کو کنویں میں ابراہیم علیہ الاسلام کو آگ میں حضرت یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والا رب جسے چاہے جیسے چاہ...
25/03/2021

حضرت یوسف کو کنویں میں ابراہیم علیہ الاسلام کو آگ میں حضرت یونس کو مچھلی کے پیٹ میں زندہ رکھنے والا رب جسے چاہے جیسے چاہے بچانے پر قادر ہے
اس قادر کی قدرت کی ایک نشانی یہ بھی ہے جو دھیرکوٹ آزادکشمیر میں خوفناک لاٸن سلاٸیڈنگ کاشکار ہونے والی اس گاڑی میں سوار اس شخص کو کیسے محفوظ رکھا انسانی عقل دھنگ رہ جاتی
سچ کہا کسی نے جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے

18/03/2021

شیخ رشید کو میں چپڑاسی بھی نہیں لگاوں گا ۔خان صاحب فرما رہے ہیں ۔لیکن بندہ ایمان دار تابعدار قول وقرار کا پکا ہے۔

17/03/2021

خان۔صاحب فرما رہے ہیں ۔جو۔مہنگائی ہے اس۔میں سارا قصور پاکستانی عوام کا ہے۔اور۔دوسرا ووٹ دینے کا ۔آپ اپنی رائے کا اظہار کریں۔!!!

13/03/2021

بریکنگ نیوز
‏بڑا ثبوت آ گیا سینٹ۔کی۔کرسی خطرے میں سینٹ کا عملہ خود بتا رھا ھے کہ سٹیمپ خانے میں کہیں بھی لگا دیں تو وه ٹھیک ھے

09/03/2021

پولیس والے بھائی صاحب ۔ضرور ڈوگر صاحب کی۔قیمتی گفتگو سنیں

خان صاحب نے جو اعتماد کا ووٹ حاصل کیا ان کی حقیقت ۔جانیئے۔
07/03/2021

خان صاحب نے جو اعتماد کا ووٹ حاصل کیا ان کی حقیقت ۔جانیئے۔

28/02/2021

اگر آپ کسی کے گھر جائیں تو خان صاحب کی تعریف نہ کریں ورنہ آپ کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا جا سکتا ہے ۔۔۔

شیخانی پل پر بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والا دہشتگرد۔اپنے انجام کو پہنچا
20/02/2021

شیخانی پل پر بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والا دہشتگرد۔اپنے انجام کو پہنچا

13/02/2021

پاکستانیو۔نیا پاکستان مبارک ہو ۔16۔فروری سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کی سمری تیار ۔ہوچکی ہے تبدیلی سرکار زندہ باد

اس۔تبدیلی کا وعدہ کیا تھا خان صاحب نے ۔شاباش عمران خان صاحب وزیراعظم ملک پاکستان ۔اور۔پچاس لاکھ گھر
11/02/2021

اس۔تبدیلی کا وعدہ کیا تھا خان صاحب نے ۔شاباش عمران خان صاحب وزیراعظم ملک پاکستان ۔اور۔پچاس لاکھ گھر

30/01/2021

ایسے تین شخص جن کے فرائض اور نوافل قبول نہیں کیئے جاتے

محترم جناب فضیلۃ الشیخ مفتی مبشر احمد ربانی صاحب ڈاکٹر ہسپتال میں ایڈمٹ اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
29/12/2020

محترم جناب فضیلۃ الشیخ مفتی مبشر احمد ربانی صاحب ڈاکٹر ہسپتال میں ایڈمٹ
اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین

‏میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ وفات پاگئیں ۔‏انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
22/11/2020

‏میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ وفات پاگئیں ۔
‏انا للہ وانا الیہ راجعون ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukhtar Sanjrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share