04/11/2025
محترم جناب ملک گل ابراہیم صاحب ایم پی اے پی کے 11 محترم جناب مراد علی خان صاحب محترم جناب رشید احمد صاحب اور دیگر رفقاء کی جامعہ روضۃ القرآن والسنہ شرینگل آمد حضرت شیخ القرآن والحدیث مولانا عبد الحق صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے ملاقات ایم پی اے صاحب نے حضرت شیخ صاحب اور جامعہ کی دینی خدمات کو سراہتے ہوئے ہر قسم تعاون کی یقین دھانی کرائی
انتظامیہ ملک صاحب اور مراد علی خان صاحب کی جامعہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور بار بار آنے اور جامعہ کے لئے کی گئی وعدوں کی پاسداری کی امید رکھتے ہیں
MalAk Zia
Rashid Ahmad