09/03/2026
علی خان ترین کو شاندار پاکستان چیمپین شپ ٹورنامنٹ کروانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔
علی خان ترین کرکٹ سے بہت محبت کرنے والے ہیں پاکستانی ہیں۔۔
علی ترین نے اس ٹورنامنٹ پر کروڑوں پر لگادیے ہیں۔
شاندار ٹورنامنٹ پر مبارکباد دیتا ہوں۔۔
Keep Following Legend's of Tibba Sultan Pur