Khabarnama TV

  • Home
  • Khabarnama TV

Khabarnama TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khabarnama TV, Digital creator, .

23/07/2025
اودھے شریف، آزاد کشمیر — رنگڑ نالہ نے دریا کی شکل اختیار کرلی، کئی سالوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیااودھے شریف (ڈاکخانہ پنجیرہ، ضل...
22/07/2025

اودھے شریف، آزاد کشمیر — رنگڑ نالہ نے دریا کی شکل اختیار کرلی، کئی سالوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

اودھے شریف (ڈاکخانہ پنجیرہ، ضلع و تحصیل کوٹلی، آزاد کشمیر) میں شدید بارشوں کے بعد رنگڑ نالہ نے دریا کی شکل اختیار کرلی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ کئی سالوں کا ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے، اور پانی کی سطح غیرمعمولی حد تک بلند ہوچکی ہے

21/07/2025

🌟 راجہ تیمور علی اور ٹیم کی مثالی خدمات – جناح گارڈن فیز ون میں ترقی و تحفظ کا نیا دور! 🌟



















20/07/2025

💥 عثمان اسٹیل اینڈ ایلومینیم ورکس – مضبوطی، خوبصورتی اور اعتماد ایک جگہ! 💥

19/07/2025

چوہدری خالد منیر اور ملک رضوان اور ملک حفیظ کی بیٹھک!
دوستی، عزت اور بھائی چارے کا حسین منظر
سلام ہے ایسی خالص یاری کو!

19/07/2025

سیاسی نقشہ بدل گیا! فرخ کھوکھر کی شمولیت سے جے یو آئی نئی بلندیوں پر!

19/07/2025

فیس بک نے چوری شدہ ویڈیوز، تصاویر اور پوسٹس شیئر کرنے والے اکاؤنٹس پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا،

18/07/2025

ڈیرہ تاجی خان (کھوکھر): مولانا فضل الرحمٰن کی آمد، فرخ خان کھوکھر نے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرلی
ڈیرہ تاجی خان کے علاقے کھوکھر میں معروف سیاسی و مذہبی رہنما مولانا فضل الرحمٰن کی آمد ہوئی، جہاں انہوں نے مقامی رہنماؤں اور کارکنان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اہم سیاسی پیشرفت سامنے آئی جب معروف سماجی شخصیت فرخ خان کھوکھر نے مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرلی۔
فرخ خان کھوکھر کی شمولیت کو علاقے میں جے یو آئی کی سیاسی قوت میں اہم اضافہ قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ پارٹی کارکنان نے ان کے فیصلے کا بھرپور خیر مقدم کیا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی اس موقع پر فرخ خان کھوکھر کو خوش آمدید کہا اور امید ظاہر کی کہ وہ جماعت کے نظریات کو عوام تک پہنچانے میں فعال کردار ادا کریں گے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabarnama TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabarnama TV:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share