Apna Attock punjab

Apna Attock punjab اٹک اور پاکستان سے جڑی معلوماتی اور انٹرٹینمنٹ ویڈیوز اور پوسٹس دیکھنے کیلئے ہمارے پیج کو لائیک فالو اور شئیر کریں۔شکریہ All available

21/07/2025
بہاولپور  ریلوے اسٹیشن پر 17 سالہ نوجوان پلیٹ فارم پر پانی لینے کے لئے ملت ایکسپریس سے نیچے اترا اس اثناء میں ٹرین چل پڑ...
21/07/2025

بہاولپور ریلوے اسٹیشن پر 17 سالہ نوجوان پلیٹ فارم پر پانی لینے کے لئے ملت ایکسپریس سے نیچے اترا اس اثناء میں ٹرین چل پڑی ،چلتی ٹرین پر چڑھتے ہوئے نوجوان گرا ایک بازو کہنی تک ٹرین کی ذد میں آکر کچلا گیا ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی
امداد کے بعد زخمی کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال شفٹ کر دیا۔
جنید نامی مسافر حیدرآباد سے فیصل آباد کے لئے ملت ایکسپریس میں سوار ہوا تھا

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!
21/07/2025

🎉 Facebook recognized me as a top rising creator this week!

کوہستان کرپشنسکینڈل*نیب نے 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد اور منجمد کر لیے* ۔*کارروائی کے دوران ایک ارب سے زائد کی رقم ، ڈال...
21/07/2025

کوہستان کرپشنسکینڈل*نیب نے 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد اور منجمد کر لیے* ۔
*کارروائی کے دوران ایک ارب سے زائد کی رقم ، ڈالرز اور تین کلو گرام سونا بھی برآمد کر کے ضبط کر لیا گیا* ۔
*73 بینک اکاؤنٹس کو منجمد کر کے ان میں سے 5 ارب روپے ریکور کر لیے گئے* ۔

*برآمد کی گئی 77 لگژری گاڑیوں میں نئی ماڈل کی مرسڈیز، بی ایم ڈبلیو، آؤڈی، پورش، لیکسز، ریوو ، مارک ایکس ، لینڈ کروزر اور فارچیونر جن کی مالیت 94 کروڑ روپے سے زائد ہے بھی شامل* ۔
*نیب نے 30 گھر، 25 فلیٹس ، 12 کمرشل پلازے، 12 کمرشل دکانیں اور 4 فارم ہاؤسز کو بھی قبضے میں لے لیا گیا* ۔
*ضبط کیے گئے جائیدادوں میں پینٹ ہاؤسز اور 175 کنال کی زرعی اراضی میں شامل* ۔
*کل ملا کر اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں 109 جائیدادیں ضبط کر لی گئیں* ۔
*ضبط شدہ جائیدادوں کی مجموعی مالیت 17 ارب روپے سے زائد بتائی ہے* ۔
*نیب نے کنٹریکٹر محمد ایوب کو بھی گرفتار کر لیا جس نے اعظم سواتی سمیت بڑے بڑے ناموں کے ساتھ ڈیلز کرنے کا انکشاف کیا ہے* ۔

21/07/2025

تربیلا غازی:
گاؤں خالو میں دو موٹر سائیکل سواروں نے پرویز ساکن تھلی کوٹ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا مبینہ ویڈیو منظر عام پر

پر سکرول کرتے ہوئے یہ نوکری کا ایڈ نظر سے گزرا Linkedin
21/07/2025

پر سکرول کرتے ہوئے یہ نوکری کا ایڈ نظر سے گزرا Linkedin

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Attock punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Attock punjab:

Share