Daily Perfect View Muzaffarabad Azad Kashmir

  • Home
  • Daily Perfect View Muzaffarabad Azad Kashmir

Daily Perfect View Muzaffarabad Azad Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Perfect View Muzaffarabad Azad Kashmir, .

31/08/2025

پنجاب میں سیلاب متاثرین کے لیے فوری امداد کی اپیل

بدقسمتی سے ریکارڈ بارشوں اور ہندوستان کی جانب سے پانی چھوڑنے کے باعث پنجاب کے بڑے حصے سیلاب کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ ہزاروں خاندان شدید متاثر ہوئے ہیں اور سینکڑوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
نئی راہیں ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور پاکستان حسبِ روایت خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی ریلیف اور میڈیکل کیمپس قائم کر رہی ہے، جہاں متاثرین کو فوری طور پر خیمے، خوراک،راشن،پینے کے لیے صاف پانی اور ادویات علاج معالجہ فراہم کیا جا رہا ہے۔
پنجاب کے سیلاب متاثرین پکار رہے ہیں!
ہزاروں خاندان بے گھر، بچے بھوکے اور بیمار… مائیں بے بسی سے دعاؤں میں ہاتھ اٹھائے کھڑی ہیں۔
،لیکن یہ مشن آپ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں۔
🤲 آئیے! دوا، علاج اور زندگی کی امید بانٹنے کے لیے اپنا عطیہ دیں۔

💳 عطیات کے لیے:

Bank Alfalah Limited Pakistan

IBAN
PK22ALFH0429001008486794
Account Title
DAILY PERFECT VIEW LAHORE

Swift code
ALFHPKKA###

Jazz Cash Mobile Account Number:
03067222976

Telenor Easypaise Mobile Account Number: 03455014200

رابطہ کے لیے:
📞 03067222976
صدر،
نئی راہیں ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور پاکستان
پروجیکٹ اف روزنامہ پرفیکٹ ویو، پرفیکٹ میڈیا گروپ پاکستان

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Perfect View Muzaffarabad Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share