Ahsan bhai

Ahsan bhai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahsan bhai, Digital creator, .

عجیب بندہ ھے یہ ذاکر نائیک ،  نہ حلوے، کھیر ( نہ نظر ونیاز) کھاتا ھے نہ کسی مزار کا مجاور ھے نہ کسی سے چندہ لیتا ھے نہ گ...
10/10/2024

عجیب بندہ ھے یہ ذاکر نائیک ، نہ حلوے، کھیر ( نہ نظر ونیاز) کھاتا ھے نہ کسی مزار کا مجاور ھے نہ کسی سے چندہ لیتا ھے نہ گیارویں شریف کراتا اور کھاتا ھے نہ عرس میلے کراتا ھے نہ اس کا کوئ فرقہ ھے بزرگان دین سے منصوب کر کے من گھڑت قصے سنانے کے بجائے قران و حدیث کا حوالہ دیتا ھے پاکستان میں علما ایک دوسرے کو کافر قرار دیتے ھیں یہ کافروں کو مسلمان بناتا ھے پھر بھی یہ گستاخ کہلاتا ھے کیونکہ یہ سیدھا راستہ دیکھاتا ھے اور یہ صرف ایک اللہ کی توحید بیان کرتا ہے

23/02/2024

قاضی کا فیصلہ ہمارے جوتے کی نوک پر
جو قادیانیوں کا یار ہے وہ خاموش رہے باقی سب بولیں
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ آباد

‏زمین پھٹ سکتی ہےآسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتااور یہی ہمارا ایمان ہے
22/02/2024

‏زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے

13 𝐑𝐀𝐉𝐀𝐁 𝐖𝐈𝐋𝐀𝐃𝐀𝐓 𝐌𝐎𝐋𝐀 𝐀𝐋𝐢 𝐚.𝐬 𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞 ♥️کعبہ میں ولادت ہے مسجد میں شہادت ہےدیکھنا علیؑ کے چہرے کو عین عبادت ہے😍,,,,,,, #...
25/01/2024

13 𝐑𝐀𝐉𝐀𝐁 𝐖𝐈𝐋𝐀𝐃𝐀𝐓 𝐌𝐎𝐋𝐀 𝐀𝐋𝐢 𝐚.𝐬
𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞 ♥️
کعبہ میں ولادت ہے مسجد میں شہادت ہے
دیکھنا علیؑ کے چہرے کو عین عبادت ہے😍
,
,
,
,
,
,
,
#بیشک

14/11/2023

hello everyone how are you dear

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share