Pakistani Showbiz Industry

  • Home
  • Pakistani Showbiz Industry

Pakistani Showbiz Industry A one stop place for Pakistani Movies, Dramas and Music.

29/07/2026

During the 1999 Kargil War between India and Pakistan, Indian Air Force (IAF) personnel famously wrote "From Raveena Tandon to Nawaz Sharif" alongside a hand-drawn heart onto a real bomb.It is also picturized in a Bollywood movie later, known as Shershah.

29/07/2026

وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی

وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا تھا کہ رجب بٹ، سعدیہ بلوچ کو مختلف ورزشیں کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے فٹنس انفلوئنسر سعدیہ بلوچ کے ساتھ وائرل ہونے والی جم ویڈیو پر جاری قیاس آرائیوں کے بعد اپنے تعلق کی حقیقت واضح کردی۔

رجب بٹ حالیہ دنوں اپنی سابق اہلیہ ایمان سے علیحدگی کی تصدیق کے بعد مسلسل خبروں میں رہے۔ اسی دوران لاہور کے ایک جم میں ان کی سعدیہ بلوچ کے ساتھ ورزش کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، جس کے بعد دونوں کے تعلق سے متعلق مختلف افواہیں گردش کرنے لگیں۔

وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا تھا کہ رجب بٹ، سعدیہ بلوچ کو مختلف ورزشیں کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں اور جم ٹریننگ کے دوران ان کی رہنمائی بھی کر رہے ہیں۔ ان مناظر کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل دیکھنے میں آیا، جبکہ بعض افراد نے دونوں کے درمیان ممکنہ تعلق کے حوالے سے قیاس آرائیاں بھی شروع کر دیں۔

سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور افواہوں کے بعد رجب بٹ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سعدیہ بلوچ کے ساتھ ان کا تعلق صرف دوستی اور پیشہ ورانہ نوعیت کا ہے۔ ان کے مطابق جم میں ملاقات اور ورزش کا مقصد صرف فٹنس تھا، اس کے علاوہ دونوں کے درمیان کسی قسم کا رومانوی تعلق موجود نہیں۔
رجب بٹ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر مختصر ویڈیوز کی بنیاد پر لوگوں کو نتائج اخذ نہیں کرنے چاہییں، کیونکہ حقیقت اکثر وائرل کلپس سے مختلف ہوتی ہے۔ انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ غیر مصدقہ خبروں اور افواہوں پر یقین کرنے کے بجائے ان کے مؤقف کو بھی مدنظر رکھیں۔
واضح رہے کہ سعدیہ بلوچ کراچی سے تعلق رکھنے والی معروف فٹنس اور ڈیجیٹل انفلوئنسر ہیں، جو صحت اور ورزش سے متعلق مواد کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاصی مقبول ہیں۔

27/07/2026
27/07/2026

یہی اصل محبت ہے
یہ ہوتے ہیں مرد، بارش تھی، گلیوں میں پانی تھا، راستہ مشکل تھا...
مگر وہ رکا نہیں۔

بائیک بند ہو گئی تو خود دھکا دینے لگ گیا۔
پانی گھٹنوں تک تھا، کپڑے گیلے تھے، تھکن تھی...
مگر اس کی نظریں صرف ایک طرف تھیں - "کہیں اسے چھینٹے نہ آئیں"

وہ باپ ہو، بھائی ہو، شوہر ہو یا بیٹا...
مرد کا اصل روپ یہی ہے۔

محبت یہ نہیں کہ
پارک میں ہاتھ پکڑ کر سیلفی لی جائے۔

محبت یہ ہے کہ
مشکل وقت میں کندھا بن جائے۔
گرمی میں سایہ، سردی میں لحاف، اور طوفان میں سہارا بن جائے۔
دنیا کی پرواہ کیے بغیر اپنی عزت کو پانی سے بچاتا ہوا گھر تک لے جائے۔

یہ مشقت نہیں، یہ عبادت ہے
یہ کیئر نہیں، یہ حفاظت ہے۔
یہ احساس نہیں، یہ رشتہ نبھانا ہے۔

آج کل لوگ کہتے ہیں "محبت ختم ہو گئی"
نہیں... محبت ختم نہیں ہوئی۔
بس محبت کے نام پر کھیلنے والے بڑھ گئے ہیں۔

اصل محبت آج بھی زندہ ہے۔
گلیوں میں، چھتوں پر، پانی میں دھکا لگاتے مردوں کی صورت میں ❤️
اللہ ہر بیٹی، ہر بہن، ہر بیوی کو ایسا محافظ عطا کرے۔ آمین
آپ کی نظر میں "اصل محبت" کی سب سے بڑی نشانی کیا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇
ایڈمن گلِ نجف

#عزت #حفاظت #رشتے

کاکروچ پارٹی احتجاج میں شامل کیوں؟دھرندھر فیم اداکارہ عائشہ خان گ ر ف ت ا ربالی ووڈ فلم "دھرندھر" سے شہرت حاصل کرنے والی...
27/07/2026

کاکروچ پارٹی احتجاج میں شامل کیوں؟
دھرندھر فیم اداکارہ عائشہ خان گ ر ف ت ا ر

بالی ووڈ فلم "دھرندھر" سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ خان کو ممبئی میں تعلیمی اصلاحات کے حق میں ہونے والے طلبہ احتجاج میں شرکت کے دوران پ و ل ی س نے ح ر ا س ت میں لے لیا۔ گ ر ف ت ا ر ی کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی، جس میں پ و ل ی س اہلکاروں کو اداکارہ کو ز ب ر د س ت ی وین میں بٹھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ خان طلبہ کی جانب سے تعلیمی اصلاحات اور کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج سے یکجہتی کے اظہار کے لیے موقع پر پہنچی تھیں، جہاں پ و ل ی س نے انہیں ح ر ا س ت میں لے لیا۔

اپنی گ ر ف ت ا ر ی پر ردعمل دیتے ہوئے عائشہ خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے نہ کوئی نعرہ بازی کی اور نہ کوئی تقریر کی، اس کے باوجود انہیں پکڑ لیا گیا۔

Disclaimer :
This Post is just for awareness and informational purposes only

26/07/2026
Bringing a little bit of grace, a whole lot of strength, and that timeless vibe. ✨ Always moving forward, always staying...
14/07/2026

Bringing a little bit of grace, a whole lot of strength, and that timeless vibe. ✨ Always moving forward, always staying true. 💫



Elegance never fades. 💕 Laibakhanofficial absolutely nailing this beautiful look! 🎀​          Stunning TrendingNow MuzEn...
11/07/2026

Elegance never fades. 💕 Laibakhanofficial absolutely nailing this beautiful look! 🎀
​ Stunning TrendingNow MuzEnt

Black never goes out of style, and neither does she. 🔥 Sajal Ali setting benchmarks! 👑​          StunningLook MuzEnt
11/07/2026

Black never goes out of style, and neither does she. 🔥 Sajal Ali setting benchmarks! 👑
​ StunningLook MuzEnt

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Showbiz Industry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share